کیا آپ ٹک ٹاک کے نئے قوانین سے واقف ہیں؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیا آپ ٹک ٹاک کے نئے قوانین سے واقف ہیں؟ ARYNewsUrdu

کمپنی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ٹک ٹاک نے کمیونٹی پرنسپلز کے تحت نئی کمیونٹی گائیڈ لائنز جاری کی ہیں جو کہ انسانی حقوق کی پاسداری سے پیوستہ اور انٹرنیشنل لیگل فریم ورک کے ساتھ منسلک ہیں۔

ترجمان ٹک ٹاک کے مطابق ان اپ ڈیٹس کے لیے بین الاقوامی ایسوسی ایشن برائے خود کشی کی روک تھام سمیت دنیا بھر کی 100 سے زیادہ تنظیموں سے مشورہ کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وہاب ریاض نے مشیر کھیل کا عہدہ سنبھال لیا، سب سے پہلے کس قومی ہیرو سے ملے؟نئی ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد ان کا کہنا تھا کہ وہ اسپورٹس مین ہیں اس لیے کھلاڑیوں کے مسائل سے بخوبی واقف ہیں masood_619_ Salman Butt?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کے 65 فیصد شہری مرنے کے بعد آنکھیں عطیہ کرنے کے حامی: سروے جاریسروے میں آنکھوں کے عطیہ کرنے کے عمل سے بھی 50 فیصد پاکستانیوں نے واقف ہونے کا بتایا ، البتہ 50فیصد اس سے لاعلم نظر آئے۔ اسلام میں یہ حرام ہے مرنے کے بعد ایک نہ ختم ہونے والی زندگی ہے یہ سب وہی لوگ کرسکتے ہیں جسے آخرت کا یقین نہ ہو یہ دجالی میڈیا صرف ایمان خراب کرنے کیلئے 65 فیصد لکھتے ہیں جس کے عوض انکو ڈالر ملتے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

زلزلہ آئے تو خود کو محفوظ رکھنے کے لیے کیا کریں؟ - BBC News اردوچند ایسی تجاویز جن پر عمل کر کے زلزلہ آنے کی صورت میں آپ خود کو نقصان سے بچا سکتے ہیں۔ Protect you head n neck from falling objects, rake cover under table, with pillow or arm . to secure urself. Don't tun otherwise you will fall Jani jiskay nseeb me jo likha ho wo ho kr rehta hai chahh wo kisi kchi jhonpri me hi q na reh rha ho ya fir pkky mkaan me
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

واٹس ایپ گروپس کے لیے 3 نئے فیچرز متعارفکمپنی کی جانب سے واٹس ایپ گروپس کو بہتر بنانے کے لیے 3 نئے فیچرز متعارف کرائے گئے ہیں۔ tell nanny with whatsapp
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

12 ستاروں میں سے وہ 5 ستارے کونسے ہیں جن کی دوسری شادی کے امکانات ہیں؟ماہرین نے 12 ستاروں میں سے 5 کو منتخب کیا ہے جن کی زندگی میں دوسری بار رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کے قوی امکانات ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نوکری چھوڑنے کیلئے بینک ملازم کا استعفے میں علامہ اقبال کے شعر کا سہارا انٹرنیٹ پر ہلچل مچ گئیلاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)نوکری سے استعفیٰ دیتے ہوئے لوگ کئی طرح کی تحاریر لکھتے ہیں مگر اس پاکستانی شخص نے علامہ اقبال کے ایک شعر کو استعفے میں ایسا استعمال کیا ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »