کیا آپ نے باجرے کی روٹی کھائی ہے؟

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یہ درست ہے کہ کھانے پینے کے لحاظ سے مزے بھی بہت تھے! دن کا آغاز ہم دہی‘ پراٹھوں اور انڈوں سے کرتے تھے۔ شہد ہمیشہ موجود رہتا۔ مکھن اور دودھ اپنی گائے بھینسوں کا ہوتا۔ پڑھیئےمحمد اظہارالحق کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates

یہ درست ہے کہ کھانے پینے کے لحاظ سے مزے بھی بہت تھے! دن کا آغاز ہم دہی‘ پراٹھوں اور انڈوں سے کرتے تھے۔ شہد ہمیشہ موجود رہتا۔ مکھن اور دودھ اپنی گائے بھینسوں کا ہوتا۔ بکری دوہے جانے کے بعد چھوٹے سائز کی بالٹی ہمارے منہ سے لگا دی جاتی۔ دودھ گائوں میں اس لیے نہیں ابالا جاتا تھا کہ پینا ہے‘ بلکہ اس لیے ابالا جاتا تھا کہ رکھنے سے خراب نہ ہو جائے۔ دن کا کھانا عام طور پر مکھن‘ گھی‘ شکر اور لسی سے کھایا جاتا۔ ان چھوٹے قریوں میں قصاب نہیں ہوتے تھے جو ہر روز گوشت مہیا کریں مگر گوشت کی کمی محسوس نہیں...

ہم کھیتوں سے توڑ کر موٹھ کی تازہ پھلیاں کھاتے۔ یہ وہ زمانہ تھا جب سطح مرتفع کے ان علاقوں میں مونگ پھلی کی نقد آور فصل نہیں متعارف ہوئی تھی۔ خربوزے اور تربوز افراط سے ہوتے تھے۔ یہ خربوزے آج کل کے ''شیور‘‘ نما خربوزوں کی طرح ایک ہی رنگ کے نہیں ہوتے تھے۔ یہ ملٹی کلر تھے۔ پیلے‘ سبز اور دوسرے رنگوں کے۔ حدِّ نظر تک خربوزوں اور تربوز کے کھیت ہوتے۔ بیلوں میں چھپے خربوزے ڈھونڈنے کا اپنا لطف تھا۔ خربوزوں کے ساتھ روٹی کھا لیتے اور آم کی پھانکوں کے ساتھ بھی! آپ کے نزدیک کوئی بچہ یا لڑکا بیٹھا...

ملک فتح خان صاحب کو ہم لوگ آمادہ کرتے رہتے ہیں کہ اپنی تفصیلی یادداشتیں ترتیب دیں تا کہ آج کی نسل کو معلوم ہو کہ کیسے یہ بارانی علاقے جو گندم ‘ کیکر اور بیر کے سوا کچھ نہ اُگاتے تھے‘ آج مونگ پھلی کے علاوہ مالٹے کے باغات سے بھر گئے ہیں۔ انگور کے کھیت بھی دکھائی دیتے ہیں۔ یہ علاقہ بادام کی کاشت کے لیے بھی موزوں قرار دیا گیا ہے!

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امارات میں کلینر نے ایسا کیا کام کیا کہ مشہور ہوگیاامارات میں کلینر نے ایسا کام کردیا کہ راتوں رات مشہور ہوگیا Uae ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیا آپ جانتے ہیں پروین شاکر CSA میں بہترین پروبیشنری آفیسر تھیں؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے تعمیراتی شعبے اورسماجی استحکام کیلئے شاندار پیکجز کااعلان کیا ہے وزیراعلیٰ پنجابحکومت نے تعمیراتی شعبے اورسماجی استحکام کیلئے شاندار پیکجز کااعلان کیا ہے ،وزیراعلیٰ پنجاب UsmanBuzdar PTIGovernment Pakistan Development Packages pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK PTIofficial UsmanAKBuzdar
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے جو وعدے کیے انہیں پورا کیا، مراد سعیدتحریک انصاف حکومت کے 2 سال مکمل ہونے پر میڈیا بریفنگ میں مراد سعید نےکہاکہ عمران خان نے وعدہ کیا تھاکہ وہ وزیراعظم ہاؤس میں نہیں رہیں گے ،وہ وہاں نہیں رہتے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹریفک پولیس نے غریب سائیکل سوار کا 500 روپے کا چالان کیوں کیا؟کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) کراچی میں ٹریفک پولیس کے افسر نے سائیکل سوار کومبلغ 520روپے کاچالان کردیا۔ اقبال شاہد نامی  شخص سائیکل پر پھیری لگا کر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایک کوبرا سانپ نے جانوروں کی اسمگلنگ کا نیٹ ورک کس طرح بے نقاب کیا؟ایک کوبرا سانپ نے جانوروں کی اسمگلنگ کا نیٹ ورک کس طرح بے نقاب کیا؟ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »