کیا انڈیا اسرائیل سے ’آواکس‘ نظام خرید کر چین کے خلاف استعمال کرے گا؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیا انڈیا اسرائیل سے ’آواکس‘ نظام خرید کر چین کے خلاف استعمال کرے گا؟

سوشانت سیرین کہتے ہیں کہ 'اسی طرح آواکس ڈیل بھی پہلے سے چل رہی تھی، لیکن یہ بہت ممکن ہے کہ عمومی بیوروکریٹک سست روی کو بدلتے ہوئے حالات کے آگے جھکنا پڑا ہو اور اب دباؤ یہ پڑا ہو کہ اسرائیل کے ساتھ آواکس کی ڈیل کو جلد مکمل کیا جائے۔'

'اسرائیل کے چین کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں جس کے ساتھ اس کی پندرہ ارب ڈالر کی دو طرفہ تجارت ہوتی ہے۔ لیکن امریکی دباؤ کی وجہ سے اسرائیل اپنی دفاعی ٹیکنالوجی چین کو نہیں دے پا رہا ہے۔' مشرا کہتے ہیں کہ 'اسرائیل میں امریکی پابندیوں کو پسند نہیں کیا جاتا لیکن اسرائیل کے امریکہ کے ساتھ جس طرح کے سٹریٹیجک تعلقات ہیں، جو یہودی ریاست کے دفاع کے لیے بہت زیادہ فوجی ساز و سامان مہیا کرتا ہے، اسرائیلی کی دفاعی صنعت چین کے ساتھ کوئی بھی معاہدہ کرنے سے گریز کرتی ہے۔'دلی میں مقیم دفاعی تـجزیہ کار راؤل بیدی کہتے ہیں کہ آواکس کی خریداری کی یہ ڈیل گزشتہ سات آٹھ برسوں سے جاری ہے اور اگر فرض کریں کہ یہ کل فائنل ہوجائے تب بھی ان سرویلینس طیاروں کے حقیقی طور پر حصول میں 24 مہینے لگ سکتے...

پاکستان کے دفاعی تجزیہ کار ریٹائرڈ سکواڈرن لیڈر فہد مسعود کہتے ہیں کہ انڈیا میں دو نئے آواکس کے حصول کی خبر پر اُسی قسم کا ہیجان دیکھا جا رہا ہے جو رفال کے حصول کے موقعے پر دیکھا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین کے خلاف انڈیا کے پاس کیا فوجی آپشنز ہیں؟ - BBC News اردوانڈیا کے چیف آف ڈیفنس سٹاف (سی ڈی ایس) جنرل بپن راوت نے 24 اگست کو کہا تھا کہ 'لداخ میں چینی فوج کے تجاوزات سے نمٹنے کے لیے فوجی آپشن بھی موجود ہے۔‘ اس بیان کو انڈیا کے بیشتر اخبارات نے صفحہ اول پر جگہ دی ہے اور اس پر کافی مباحثہ جاری ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بحرین نے اسرائیل سے تعلقات کی بحالی کے امریکی دباؤ کو مسترد کردیا - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کیا ڈاکٹر ماہا کو خودکشی پر مجبور کیا گیا؟ کیس میں نیا موڑکیا ڈاکٹر ماہا کو خودکشی پر مجبور کیا گیا؟ کیس میں نیا موڑ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

احسن اقبال کیخلاف ریفرنس کب دائر کیا جائے گا؟ احتساب عدالت کا نیب سے سوالاسلام آباد:احتساب عدالت نےنیب سےسوال کیاکہ احسن اقبال کیخلاف ریفرنس کب دائرکیاجائیگا،نیب تفتیشی افسر نے کہا جیسے ہی ریفرنس منظور ہوگا آگاہ کریںگے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن کے حوالے سے محکمہ صحت کی نئی حکمت عملی لیکن اس کا کیا حشر کیا گیا؟ لاہور سے ایسی خبر کہ یقین کرنا مشکلکورونا کے مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن کے حوالے سے محکمہ صحت کی نئی حکمت عملی لیکن اس کا کیا حشر کیا گیا؟ لاہور سے ایسی خبر کہ یقین کرنا مشکل lockdown Lahore
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تعلیمی اداروں کو دوبارہ کھولنے کے حوالے سے حتمی فیصلہ7ستمبر کو کیا جائے گا:شفقت محمودتعلیمی اداروں کو دوبارہ کھولنے کے حوالے سے حتمی فیصلہ7ستمبر کو کیا جائے گا:شفقت محمود pid_gov Shafqat_Mahmood
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »