کیا ہم آپ کے غلام ہیں جو کہیں گے وہ ہم کر لیں گے؟ وزیراعظم کی یورپی یونین پر تنقید

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہم کسی سے دشمنی نہیں چاہتے ہم سب سے دوستی چاہتے ہیں، جنگ میں کسی کا ساتھ نہیں دیں گے لیکن امن میں سب کا ساتھ دیں گے، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے میلسی میں جلسہ عام سے خطاب میں روس اور یوکرین جنگ کے معاملے پر یورپی یونین کے سفیروں کی جانب سے خط لکھنے پر شدید تنقید کی ہے۔

ان کا کہنا تھاکہ یورپی یونین سے پوچھتا ہوں کہ جو خط آپ نے ہمیں لکھا ہے کیا وہ آپ نے بھارت کو بھی لکھا ہے؟ ماضی میں نیٹو کا ساتھ دینے سے پاکستان کو کیا ملا؟ 80 ہزار لوگوں کو جانیں گئیں، قبائلی علاقہ اجڑ گیا، ملک کو 100 ارب ڈالرز سے زیادہ کا نقصان ہوا، کیا یورپی سفیروں نے ہمارا شکریہ ادا کیا جو کچھ ہم نے ان کیلئے کیا؟

انہوں نے مزید کہا کہ ماضی کے حکمرانوں کو کوئی شرم نہیں آئی جب ڈرون حملوں میں ہمارے شہری مر رہے تھے؟ یہ دونوں ڈاکو اس لیے نہیں بول رہے تھے کیونکہ ان چوروں کو بیرون ملک اپنا پیسے کی فکر تھی، ماضی میں پیسے کی پوجا کرنے والے چپ رہے اور ہمارے بے قصور لوگ ڈرون حملوں میں مرتے رہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ImranKhanPTI shiblifaraz BBhuttoZardari MaryamNSharif fawadchaudhry We demand from the opposition that if they have any plan which can fix the economy of our country thenwe will give our full support tothem and demand them to come andshare their plan inthe press conference

Which have sages to u this word🆒his here in EU roads forming the on silver can not carrying too and in on🌐around the many types off forming a second half combination off faces of quality of ↩️to included in the one person👤on carrots 🥕according to Iwn mind one monster 👺reday

Great Khan zindabad ❤️🇵🇰

یہ بے شرم آدمی اپنی انا کے چکر میں یورپ کا جی ایس پی پلس سٹیٹس بھی ختم کرائے گا۔ اور ایک ٹیکسٹائل صنعت جو کچھ زر مبادلہ کما رہی ہے اسے بھی بند کروا کر چھوڑے گا۔ اسکی زبان کو لگام ڈلوانے کی ضرورت ہے۔

How to talk , he has No idea.

کل تک تو یورپی یونین کیIMF کے نیچے لیٹ کر بھیک مانگ رہا تھا اب بھکاری اپنی اوقات سے بڑھ کر باتیں کررہا ہیں۔اس سے کہوں پہلے لیا ہوا بھیک تو واپس کریں کتے کو جب گوشت نہیں ملتا تو وہ اپنے مالکوں پر بھی بھونکتا ہے۔ عالمی دنیا میں اسکی حثیت بھکاری سے زیادہ نہیں

That's bad no need for this our foreign policies are not just make on the road's

جناب نے ائی ایم ایف کو بھی یہی کہا تھا ۔۔۔

اپنے دو بیٹوں کو جلدی سے یورپ کی غلامی نکال کر پاکستان لایا جائے 😝 حکمران سارے بنارسی ٹھگ ہے کہتے کچھ ہے کرتے کچھ ہے اور خود بھی اقتدار کے بعد یورپ جاکے بس جائے گا

Such domestic rhetoric does not affect international one will notice it, let alone change policy.

جو یوتھیے سمجھ رہے ہیں کہ خان نے یورپ کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کی وہ یہ بھی سمجھ جائیں کہ آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر وہ قومیں بات کرتے جن اکانومی پاور فل ہو ہمارے جیسے نہیں کہ آئی ایم ایف آگے لیٹ جانے والے نہیں جہنوں نے اسٹیٹ بینک بھی گروی رکھ دیا ہو

Sub burbaath kurr kai jaey gaa yeh baanthur

Realy you are slave of shareef,s and they r slave of urop& amreeka

کل کو جب قرضہ مانگنے جاؤ گے تو آگے سے انہوں نے بھی یہی کہنا ہے

اوئییی

کرو گے سب کے سامنے کرو گے

اسی جوش میں اگر کہہ دیتے میں نے آپ کی بات مان کر دنیا جہاں کی لعنت سمیٹی اور ابھی تک سمیٹ رہا ہوں گستاخوں کو رہا کر کہ۔ پر نہیں کہہ سکتا۔ یہ ایجنٹ یہ بیان اس لئیے دے رہا ہے۔ بےنقاب ہو گیا ہے مٹی پانے کی کوشش۔ جیسے بابا فرید کی چوکھٹ چوم کہ مدینہ ننگے پاوں چل کہ بچ گیا تھا

بیغرت انسان مہنگائی کس کے کہنے پہ کی ھے

It's been 3 years and BZU LLB students waiting for exams. What university want to achieve by destroying 14000 students careers ? Request from CM and Ministry of education to please take notice. خان_سرکار_سے_طلباء_بیزار

Common dear Follow Mee✔️

لو جی لگتا ہے EU کی پابندی کا ٹائم ہو گیا. پاگل ہو گیا ہے یہ

Cheema sb . I think it is good stance. Still u people r criticizing

یقینً کشمیر ڈیل کی رقم سے خان کو کچھ نہی ملا

ہم نا کھیلیں گے اور نا ہی کھیلنے دینگے والی پالیسی 🤔

SAY YES TO ESTABLISHMENT FREE PAKISTAN

کاش کے فرانس کی جانب سے گستاخی کے وقت یہ الفاظ ہوتے تو آج تحریک لبیک تمہارا ساتھ دیتی

خان_سرکار_سے_طلباء_بیزار

ہماری 75 سالہ غلامی میں کوئی شک نہیں ہے اگر یقین نہیں آتا تو مقبوضہ جموں و کشمیر کو دیکھ لو

مجھے اس کی یہ بھڑک سن کر اتنی خوشی ہوئی جتنی اس وقت ہوئی تھی جب اس نے باجوے کو گالیاں نکالیں۔ اس کے لانے اور چاہنے والوں کو پتہ چلنا چاہئے کہ وہ کس غلیظ چیز پہ تکیہ کئے ہوئے تھے۔

اور تم نواز کے ک ت ے ہوں

تمہارا دکھ ہم سمجھتے ہیں کیوں کہ تجھے تو روس کا ویزہ چاہیے نہیں تجھے تو امریکہ کا ویزہ جائے تو تو چاپلوسی امریکہ کی ہی کرے گا کھوتی کے بچے پاکستان آج ایک آزاد ریاست کی طرف جارہا ہے جو تم لوگوں سے برداشت نہیں ہو رہا غلامی تمہارے خون میں ہے

The fiercest enemies of PM ImranKhanPTI are being exposed, opposition's no-confidence motion was being shaken from somewhere else. USA angry with ImranKhan over growing ties with China and Russia. He has nerves to stand میلسی_بولے_صرف_کپتان Greenpassport PakistanZindabad

یورپ والوں کو سمجھ آجانا چاہیے کہ ان کا پالا کسی مرد سے پڑا ہے

ان تمام سفیروں کو پاکستان سے pesona non grataکر کر کے نکال دینا چاھئے اپنے حق سے تجاوز کیا ھے

عمران خان کو عوام کی ہمدردی کے لیے نعرہ مل گیا ۔

بد اخلاق بد زبان بد تہذیب عمران خان اگر اس انسان کو کوئی لیڈر سمجھتا ھے تو اللہ پاک اس کو ھدایت دیں آمین

Turen..turen...Islamabad calling.....

یہ یہودیوں کا بہنوئی زیک گولڈ کا بہنوئی بے غیرت ملک پر مزید پابندیاں لگوائے گا ڈاکٹر اسرار احمد نے 26 سال قبل بتادیا تھا عمران خان نامی یہودی ایجنٹ پاکستان کو ڈبو دے گا۔

tora jabr karoo abhi agy agy hotha kay

یوتھئیے جو بیرون ملک بیٹھے تھے. اب سر پکڑکر بیٹھے ہیں کہ اس کی اس گیدڈ بھپکی سے ان پرمشکلات زیادہ ہوجائیں گی.

They r bullying 🇵🇰 into siding with them. This is the ‘blonde hairs , blue eyes .. civilised’ complex west has. Hypocrites! Our slave media is doing utmost to lick & do their foreign masters bidding . They r more loyal to the money than their state. Rotten media of 🇵🇰

تو کیا اب میں انڈیا پر حملہ کر دوں سقوطِ کشمیر پر موصوف کا یہ موقف تھا

نہیں روس کے

اس قوم کا ایک بہت بڑا حصہ غُلام ہے۔ اب پریشان ہیں کہ عمران خان نے یوروپین یُونین کے سفیر کے خط کو سرِعام نشانہ بنا کر بہت بڑی غلطی کی ہے۔ غُلام ابنِ غُلام ابنِ غُلام زِلّت کی زندگی جیتے رہیں گے اور خُوش رہیں گے پھر کہیں گے پاکستان ترقی کیوں نہیں کر رہا۔

Hum toh filhal Russia ke ghulam hain ImranKhanPTI

اس کی قیمت قوم کو مہنگائی کی صورت میں ادا کرنی پڑتی ہے تو مہربانی فرما کر ایسے حساس ایشوز پر جلسوں میں منہ بند رکھا کریں

فرانس کے سفیر کو تو نکال نہ سکے ویسے تقاریر ہی کرتے ہو 50 لوگ شہید کر دیئے تحریک لبیک کے تم نے اتنی جراءت وہاں دکھانی تھی

یہ خود کو سیاسی شہید بنانے کیلئے ایسی بکواس کر رھا ھے. ورنہ تمام دنیا جانتی ھے کہ یہ جو بول رھا ھے اسکی ڈومین ھی نہیں ھے.

Hahhaah acha mazak ha

Level👍👍👍

Es k din kam ha

You are enemy of nation

او سالے کسی بڑوے کی پیداوار اپنی اوقات سے باہر بات نہ کیا کر ImranKhanPTI

خان اب یورپی اور امریکی امداد لینا نہیں ھے اور زبردستی دی جائے تو منہ پر مارنا، پاکستان سے یورپی یونین اور امریکہ کو ایکسپورٹ بند کر دیجائے،،،،

ہیلو جیو 😜جو لوگ حکومت گرنے کے انتظار میں ہیں انہیں مشورہ ہے کہ جیو نیوز دیکھتے رہیں وہاں ساڑھے تین سال سے ہر دن حکومت گرتی نظر آتی ہیں۔ 🤗

الوداع_عمران_خان

مطلب کچھ بھی 🤔

انشاءاللہ

انساءاللہ

پلے نہیں دھیلا کرے میلہ میلہ

تو 370 پر نیپال کے جنگل چلے گئے تھے؟

بے شک ہم آپ ساتہ

بیڑا غرق باجوے کا جس نے اس خبطی کو کرسی پر بٹھایا اور ملک کا بھٹہ بٹھایا۔

ابھی اس بیان سے پاکستان اور پاکستانی عوام کو کوئی فائدہ ہے، ولٹہ نقصان ہے.

جب جانے کا وقت آیا تو سب کو للکار کر دوسروں کہ لئے مصیب کھڑی کر کے جائے گا

جاتے جاتے سب الٹ پلٹ کرجاۓ گا۔

👈میرے کپتان نے دو ٹوک اور ایک باوقار جواب دیا ہے۔ 👈یورپی سفیر اپنے ملکوں کے سفیر بن کر پاکستان میں رہیں۔ 👈پاکستان کی خارجہ پالیسی کے ایڈوائزر مت بنیں۔ 👈پاکستان کو باتیں کرنے والوں نے روس کا کیا اکھاڑ لیا

پوری دنیا کو پاکستان کا دشمن بنائے گا یہ بے غیرت بڈھا

ارے اب تو تمہاری چیخوں میں بھی دم نہیں رہا،تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو کر رہے گی، جتنا چیخنا ہے چیخ لو ، مولانا فضل الرحمن الوداع_عمران_خان

💯

nausheenyusuf بچگانہ بیان

یورپ والوں نے کیا کرنے کا کہا اسکو۔ اسکو کسی نے کال ہی نہیں کی مطلب اسکو کوئی سیریس ہی نہیں لے رہا اور یہ فضول میں پاکستانی قوم کے دماغ کا دہی کر رہا ہے

مطلب بندے کو یقین ھوگیا ھے کہ موصوف ذلیل ھو کر نکلنے والا ھے۔ اب جاتے جاتے پچ بھی اکھاڑنے لگا ھے۔ پاکستان کو برباد کرکے دل نہیں بھرا صاحب کا۔

اپنی اوقات مت بھولیں قیام پاکستان سے پہلے آپکے آباؤجداد ہندوؤں اور انگریزیوں کے غلام تھے

Amreeka aur eu sy trade aur dosti apni jagah lakun , kiya ham un kiii har baat maan len

He wants to destroy the foreign policy and leave mess after he is kicked out , Niazi is a destruction for the country

اسے کہتے ہیں سیدھی سیدھی فارن پالیسی 👌👏👏👏 Well said ImranKhanPTI PMImranKhan Melsi

اگر وہ اب قرضہ واپس مانگے پھر؟؟؟؟؟؟؟ بھائ مزید مشکلات قوم کیلئے مت بناؤ۔ پہلے۔ معاشی طور بندہ مظبوط ہو جائے پھر مزہ آتا ہے ایسا کہنا۔۔۔! اب کچھ اور سوچھو۔۔!

Chothya will always be a chothya

'ہم تو آئی ایم ایف سے بھی بھیک مانگتے ہیں تو انکی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کے مانگتے ہیں'

سب وہی تو کررہے

یہ بندہ کسی ملک کے ساتھ بھی اچھے تعلقات نہیں رہنے دے گا جو منہ میں آیا بول رہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اپوزیشن 10 بندے توڑتے ہیں تو ہم ان کے 15 بندے توڑیں گے، پرویز خٹکوزیر دفاع نے مزید کہا کہ عدم اعتماد کے دن اپوزیشن ارکان کی سیٹیں خالی ہوں گی، یہ لوگ تحریک لائیں ان کو اپنی حیثیت کا اندازہ لگ جائے گا۔ تفصیلات: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تیر کو توڑو گے تو سندھ کو جوڑو گے، علی زیدی
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کھیل کے 2 لیجنڈز بہت جلد ہم سے بچھڑ گئے، ڈیوڈ وارنرآسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کے بیٹر ڈیوڈ وارنر کا کہنا ہے کہ ہمارے کھیل کے 2 لیجنڈز بہت جلد ہم سے بچھڑ گئے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عامر لیاقت تیسری بیوی دانیہ شاہ کے ساتھ رمضان ٹرانسمیشن کریں گے - ایکسپریس اردوعامر لیاقت نے گزشتہ ماہ 10 فروری کو ٹک ٹاکر دانیہ شاہ کے ساتھ تیسری شادی کرنے کا اعلان کیا تھا Aur Agly Ramzan ? RIP Pakistani awam اُس چینل پہ لعنت جو رمضان میں ایسے حرامی کو اسلام پہ بات کرنے بٹھا دیتا ہے جس کا اپنا اسلام سب نے دیکھ رکھا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم دورہ کراچی میں ایم کیو ایم مرکز جائیں گے: گورنر سندھ کی تصدیقوزیراعظم عمران خان 9 مارچ کو کراچی کے دورے پر آئیں گے: گورنر سندھ عمران اسماعیل مزید پڑھیں: GeoNews ImranKhan MQMPakistan GovernorSindh کراچی کے دورے پہ نہی بلکہ ایم کیو ایم کی قدم بوسی کرنے آے گا۔۔کنجرو زرا معصوم لوگوں کا بھی خیال کر لو وزیرِداخلہ تو موت کا فرشتے بنا ہوا ہے جس وزارت میں بھی جاتا ہے تباہی ہی لاتا ہے دوسرا کور کمانڈر پشاور بھی نالائق ترین انسان جسے سیکورٹی سے زیادہ سیاست کا شوق ہے لعنتی کو انہیں اُلٹا لیٹ لیٹ عادت ہوگئی ہے وزیراعظم اور کور کمانڈر پشاور کو سب کچھ پتہ ہوتا ہے لیکن جو پتہ نہی ہوتا تو وہ دہشت گردوں کا فیض جب تک ای ایس ای میں تھا تو نیازی اور فیض نے مل کر ادارے اور ملک دونوں کو برباد کیا اب پشاور گیا ہے تو وہ برباد ہو رہا ہے شیخ ریلوے سے داخلہ تک موت کا فرشتہ بنا ہوا ہے لعنتی انسان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکی سینیٹرز آج یوکرین کے صدر زیلنسکی سے ورچوئل ملاقات کریں گےنیویارک (طاہر چوہدری سے)  امریکی سینیٹرز آج یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی سے ورچوئل ملاقات کریں گے ۔  امریکی ٹی وی این بی سی نیوز نے ذرائع
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »