کیاسجل علی نے شوہر سے علیحدگی اختیار کرلی؟

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستانی ڈراموں کی معروف جوڑی اداکارہ سجل علی اور اداکار احد رضا میر سے متعلق اہم خبر سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر سجل علی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹا گرام کے اسکرین شاٹس تیزی سے وائرل ہو رہے ہیں جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سجل علی نے اپنے نام کے ساتھ لگا اپنے شوہر، احد رضا میر کا نام ہٹا دیا ہے۔اس سے قبل انسٹا گرام پر سجل علی کا نام ’سجل احد میر‘ جبکہ اب انہوں نے اپنے نام کے ساتھ احد رضا میر کا نام ہٹاتے ہوئے صرف ’سجل علی‘ لکھ لیا ہے.

یادرہے کہ احد رضا میر نے سجل علی کی چھوٹی بہن اداکارہ صبور علی کی شادی میں بھی شرکت نہیں کی تھی جبکہ سجل علی کاشوہر کا نام اپنے نام سے ہٹانے پرمداح تشویش میں مبتلا ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ ایک سال سے اس خوبصورت جوڑی میں علیحدگی سے متعلق خبریں سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں جس پر سجل علی اور احد رضا میر کی جانب سے اب تک کوئی تسلی بخش تردید یا تصدیق نہیں کی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

No it's roumer

اس خبر سے میرا کیا فائدہ ہوگا؟؟ یا تو 24 والو اسے بتاؤ میں آج کل ایک اور شادی کی تلاش میں ہوں

CHLO HM BETHY HN

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عاصم اظہر نے اپنی قریبی دوست میرب علی سے منگنی کرلیکئی ماہ سے عاصم اور میرب کی منگنی کی خبریں میڈیا میں گردش کررہی تھیں لیکن ہر بار دونوں کی جانب سے ان خبروں کو رد کیا جاتا تھا۔ مزید جانیے : asimazhar meerubali GeoNews Sun kar boht dukh hua 😍💞 Hania ne surf khaliya hai
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

میرب علی نے منگنی سے متعلق مداحوں کی غلط فہمی دور کردی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عاصم اظہر اور میرب علی نے منگنی کرلیگلوکار و اداکار عاصم اظہر نے ماڈل و اداکارہ میرب علی سے اپنے تعلقات کی چہ مگوئیوں کو حقیقت میں تبدیل کرتے ہوئے ان سے منگنی کی تصدیق کردی۔دونوں کے درمیان گزشتہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سجل علی نے انسٹا پر اپنے نام کے ساتھ احد کا نام ہٹا دیااحد اور سجل کی جانب سے علیحدگی کی افواہوں کی تصدیق یا تردید باضابطہ طور پر نہیں کی گئی 😲😲😲😲😲😲 AFSOS HUA kea hoea beata tumhari tabeat theek nahi ha kea 🤔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عاصم اظہر اور میرب علی نے منگنی کرلی، تصاویر وائرلعاصم اظہر اور میرب علی نے منگنی کرلی، تصاویر وائرل ARYNewsUrdu AsimAzhar merabali ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u Aby ye chacker me hania Amir k lagta tha ARYNEWSOFFICIAL Hi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شراب نوشی سے منع کرنے پر بھارتی ہدایتکار کے بیٹے نے خودکشی کرلیمنان کا پوسٹ مارٹم آج مکمل کرلیا گیا ہے جبکہ اس کی آخری رسومات نئی دہلی میں اداکی جائیں گی۔ مزید جانیے : bollywood suicide GeoNews میاں صاحب امریکہ کی نوکری کرنے سے کچھ حاصل نی ہوگا ماضی کی وفادریاں کیتنی زیادہ ہیں ریمسڑیوس جیسے غردار کو ایک رات میں جہاز میں سوار کرادیا تھا پھر بی امریکہ نے ہمارے شیر کی پینٹ اتاردی تھی عزت سے جیو ازادی سے جیو ۔ ابھی جا کر دیکھو اتنی اہم ویڈیو آئی ہے چاہیں تو سبسکرائب کریں اگر ہم اس لائق ہیں n
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »