کہیں یہ۔۔۔ایئر پورٹ پر کھڑے طیاروں کو باندھنے کا حکم

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

(24نیوز)ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے)نے کہا ہے کہ شہر میں جاری ہلکی اور تیز بارش کے باوجود کراچی ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معمول کے مطابق جاری

سی اے اے ترجمان نے بتایا کہ کراچی ایئرپورٹ کے اطراف بارش معتدل ہے اس میں پروازوں کو کوئی دشواری نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ کراچی ایئرپورٹ پر کھڑے چھوٹے طیاروں کو حادثے سے محفوظ رکھنے کیلئے باندھا گیا ہے، جبکہ بارش کے باعث تمام ایوی ایشن کمپنیز کو کھڑے طیاروں کو باندھنے کا کہا گیا ہے۔

ترجمان نے مزید بتایا کہ طوفانی بارش میں تیزہواﺅں سے کھڑے طیاروں کے آپس میں ٹکرانے کا خدشہ ہوتا ہے،اس لیے پیشگی حفاظتی اقدامات کئے گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: CAA کا ایئر پورٹ پر کھڑے طیارے باندھنے کا حکمترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کا کہنا ہے کہ شہر میں جاری ہلکی اور تیز بارش کے باوجود کراچی ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معمول کے مطابق جاری ہے، جبکہ تمام ایوی ایشن کمپنیز کو کھڑے طیاروں کو باندھنے کا کہا گیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Hahahaha
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد: ایک اور خاتون پر تشددشکایت پر کوئی کارروائی نہ ہو ئیاسلام آباد میں ایک اور حوا کی بیٹی کے ساتھ درندگی کا واقع پیش آیا ہے، ظلم کا شکار خاتون انصاف کے حصول کے لئے دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہو گئی۔ Ab viral honay par police arrest karegi aur credit lenay pahunch jayengay ICT_Police FiR has been registered..investigation is underway..
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ساہیوال میں درختوں کی کٹائی پر جھگڑا پولیس اہلکار کا لڑکی پر تشددساہیوال (ویب ڈیسک)   پولیس اہلکار  نے  لڑکی کو تشددکا نشانہ بنا ڈالا، کانسٹیبل عامر شہزاد نے درختوں کی کٹائی کے معاملے پر جھگڑےکے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انڈیا میں مسلمان خواتین کی انٹرنیٹ پر ’نیلامی‘ - BBC News اردوانڈیا میں ملک کی ممتاز اور سرگرم مسلمان خواتین کو ہراساں کرنے کے لیے ایک ویب سائٹ پر ایک ایپ بنائی گئی جس میں ان عورتوں کے ناموں کی ایک فہرست بنا کر یہ دعوی کیا گیا کہ ان کی نیلامی کی جا رہی ہے۔ Exposed_bbc bbc_Expose Shame_on_BBC
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سوات: زمین کے تنازع پر 2 گروپوں میں فائرنگ، 5 افراد جاں بحقپولیس کے مطابق کالام اور اتروڑ کی سرحدی علاقے میں زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق اور 16 زخمی ہوگئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عید قریب آتے ہی سبزیوں کی قیمتیں آسمانوں پر جا پہنچیں(24 نیوز)ذوالحج کا چاند نظر آنے سے پہلے ہی مہنگائی بڑھ گئی۔ سبزیوں کی قیمتیں آسمانوں کو چھونے لگیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »