کھیل میں دھوکہ دہی کیلئے انگلیوں میں مقناطیس کی پیوندکاری

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیوندکاری کے بعد اس شخص کو یہ مقناطیس واپس کیوں نکلوانی پڑیں؟ تفصیلات جانیے: DailyJang

کھیل میں جیت کےلیے شریر کھلاڑی دھوکا دہی کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور اس لیے خلاف ضابطہ کام کرنے سے بھی باز نہیں آتے۔

ڈاکٹر ویٹ لون سوشل میڈیا پر اپنے مریضوں کی تصاویر شیئر کرتے رہتے ہیں، لیکن اس مرتبہ انہوں نے جو تصویر شیئر کی اس نے لوگوں کی غیرمعمولی توجہ حاصل کرلی۔ اس حوالے سے بتایا گیا کہ مذکورہ شخص نے 40 سال سے اپنی انگلیوں میں مگنیٹک پلیٹس کی پیوندکاری کروائی ہوئی تھی تاکہ ڈائس گیم ہائی لو میں دھوکا دہی کے ساتھ کامیابی حاصل کرسکے۔

ڈائس پھینکنے پر اگر کسی کھلاڑی کا اسکور 11 تک رہتا ہے تو اسے کم اسکور سمجھا جاتا ہے جبکہ اسکور 12 سے 18 کے درمیان رہتا ہے تو پھر اسے ہائی اسکور تصور کیا جاتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فخرزمان کی شاندار سنچری پاکستان نے پہلے ون ڈے میں نیوزی لینڈ کو شکست دیدی11:51 PM, 27 Apr, 2023, متفرق خبریں, کھیل, راولپنڈی : پاکستان نے 5 ون ڈے میچز کی سیریز  کے پہلے میچ میں  فخر زمان کی شاندار سنچری کی بدولت نیوزی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

متنازع بیان پر شہروز سبزواری تنقید کی زد میں’شہروز نے کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ کے بعد رقم ادائیگی کا ایک اور طریقہ متعارف کروا دیا۔‘ تفصیلات: shehrozsabzwari DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: اینٹی کرپشن اور پولیس کا آپریشن ناکام، چوہدری پرویز الٰہی کو گرفتار نہ کیا جا سکاپولیس نے چوہدری پرویز الٰہی کی رہائشگاہ سے 27 افراد کو حراست میں لیا ، اینٹی کرپشن ٹیم نے یہ کارروائی گوجرانوالہ میں درج مقدمہ میں کی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی موسم گرما میں بجلی کی ترسیل کیلئے مؤثر اقدامات کرنے کی ہدایتوزیراعظم کی موسم گرما میں بجلی کی ترسیل کیلئے مؤثر اقدامات کرنے کی ہدایت PrimeministerShehbazsharif Powercrises
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیںنکاح کی مختصرتقریب 70 کلفٹن کے گھر میں اپنے دادا کی لائبریری میں کی: ذوالفقارعلی بھٹو جونیئر کی ٹوئٹ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ڈالر کی قیمت میں اچانک کمی، سٹاک ایکسچینج میں بھی مثبت رجحانکراچی: (دنیا نیوز) انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں اچانک کمی واقع ہوئی ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »