کھلونا گاڑی چلا کر ننھے بچوں نے پولیس والوں کی دوڑیں لگوا دیں

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بیجنگ: (ویب ڈیسک) دنیا بھر کی طرح چین سے ایک خبر سامنے آئی ہے جہاں پر دو ننھے بچوں نے پولیس کو دوڑیں لگوا دیں، دونوں ننھے بچے شرارت کرتے ہوئے کھلونا گاڑی مرکزی سڑک پر دوڑا دی۔ عینی شاہد اور پولیس نے معصوں بچوں کی جانیں بچا لیں۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین کے صوبے ہیبائی میں دو بچے کھلونا گاڑی گلی میں چلاتے ہوئے اچانک سڑک پر آگئے اور مخالف سمت میں اپنی گاڑی چلانے لگے، خوش قسمتی سے کوئی حادثہ پیش نہ آیا۔

رپورٹ کے مطابق بچوں کو سڑک پر گاڑی چلاتے دیکھ کر ایک خاتون ڈرائیور نے اپنی کار روک کر بچوں کو سڑک سے ہٹایا، اس دوران پولیس اہلکار بھی پہنچ گئے اور سخت تنبیہ کے بعد کمسن بچوں کو ان کے والدین کے حوالے کردیا۔ خیال رہے کہ والدین کی اس بڑی غفلت کے باعث بچوں کی جانیں بھی جاسکتی تھیں۔ کمسن جس سڑک پر کھلونا گاڑی چلارہے تھے وہاں بڑی بڑی گاڑیاں اور ٹرالرز بھی گزر رہے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دو ننھے بچوں نے چینی پولیس کی دوڑیں لگوا دیںدو ننھے بچوں نے چینی پولیس کی دوڑیں لگوا دیں ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت: پولیس انسانیت بھول گئی، کسان خاندان پر بچوں کے سامنے بدترین تشددنئی دہلی: (دنیا نیوز) بھارت میں پولیس انسانیت بھول گئی۔ کسان خاندان کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ بچوں کے سامنے والدین کو ڈنڈوں سے مارا گیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بھارت: پولیس انسانیت بھول گئی، کسان خاندان پر بچوں کے سامنے بدترین تشددنئی دہلی: (دنیا نیوز) بھارت میں پولیس انسانیت بھول گئی۔ کسان خاندان کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ بچوں کے سامنے والدین کو ڈنڈوں سے مارا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کیمرہ نما گھر کے رہائشی فوٹوگرافر نے بچوں کے نام بھی کیمروں پر رکھ دیئےنئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت میں رہائش پذیر ماہر فوٹوگرافر کوعکسبندی کا جنون ہے ۔ انہوں نے 3 منزلہ مکان بھی عین کیمرے کی طرح بنوایا ہے اور تین بیٹوں کے نام بھی مشہور کیمرہ برانڈ پر کینن، نیکون اور ایپسن پر رکھے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جامشورو: مسافر کوچ الٹ گئی ، عورتوں اور بچوں سمیت 18 زخمیجامشورو: مسافر کوچ الٹ گئی، عورتوں اور بچوں سمیت 18 زخمی RoadAccident Bus PassengerBus Women Children Injured Rescue Jamshoro Sindh NHMPofficial pid_gov SindhCMHouse MuradAliShahPPP sindhpolicedmc
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سینیگال: 51 بچوں کو زندہ جلانے کی سازش کرنے والے مجرم کو 24 سال قیداٹلی کی ایک عدالت نے رواں سال مارچ میں بچوں کی ایک بس کو اغوا کے بعد اس میں سوار اکاون بچوں اور تین بالغ افراد کو زندہ جلانے کی کوشش کے جرم میں چوبیس سال قید
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »