کھلاڑیوں کے درمیان احترام کا رشتہ ضروری ہے، الفاظ کی جنگ سے میچ نہیں جیتے جا سکتے: حفیظ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کارکردگی سے اپنی سلیکشن کو درست ثابت کرنے کی کوشش کروں گا: حفیظ

تجربہ کار آل راؤنڈر نے کہا کہ پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان ہونے والے میچز ہمیشہ ہی زبردست ہوتے ہیں، پی ایس ایل کی تاریخ میں دیکھا جائے تو کوئٹہ اور پشاور کے میچز ہمیشہ آخری گیند تک گئے ہیں، امید ہے پیر کو بھی اچھا میچ ہو گا اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم اس کو جیتنے کی کوشش کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ غیر ملکی پلیئرز کی اہمیت اپنی جگہ لیکن وہ ٹیم کامیاب ہوگی جس کے پاکستانی پلیئرز اچھا کھیلیں گے، کوئٹہ کے پاس اچھے کھلاڑی ہیں، سرفراز احمد کی قیادت کا ہر کوئی متعرف ہے، افتخار احمد بھی فارم میں ہیں، نوجوان بولرز نسیم شاہ اور حسنین بھی زبردست بولنگ کررہے ہیں، پی ایس ایل کیلئے بھی اہم ہے کہ لوکل پلیئرز یادگار پرفارمنس دیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سلیکشن سے کارکردگی کرنے کی کوشش کرنا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن کا صدر کو جوابی خط، عارف علوی کے الفاظ پر شدید تحفظات کا اظہارصدر کی جانب سے الیکشن کمیشن کے بارے میں بےحسی کے الفاظ لکھنا مناسب نہیں، ایسے الفاظ لکھنے پر افسوس اور مایوسی ہوئی، خط کا متن Tm ko inki pari h or mulk kha ja rha h mehngai afsos 💔😭 ImpeachPresidentofPakistan Arif sahib you are president tak action.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

خط میں بہتر الفاظ کا چناؤ کیا جا سکتا تھا: الیکشن کمیشن کا صدر کو خط منظر عام پر آگیاخط میں بہتر الفاظ کا چناؤ کیا جا سکتا تھا: الیکشن کمیشن کا صدر کو خط منظر عام پر آگیا ذات دے منشی تے صدر پاکستان نوں گلاں اختلاف اختلاف میں بھی احترام فرد ، احترام ادارہ ، احترام تنظیم سب ضروری ہیں سر ۔ اخلاقیات کو ہمیشہ سبقت دین چاہٸے سر خیراندیش : حلیم شرر ان جاھلوں کو بہتر الفاظ کا کیا پتہ بھلا گدھا شاھی اصطبل میں بندھ جانے سے گھوڑا تھوڑا ہی بن جاتا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان ٹیسٹ میچ کا نتیجہ تیسرے دن آگیاآسٹریلیا اور بھارت کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کا نتیجہ تیسرے دن ہی آگیا DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ندیم عمر کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑیوں کیلئے انعام کا اعلانکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اونر ندیم عمر نے کراچی کنگز کے خلاف میچ میں کامیابی پر کھلاڑیوں کو انعام دینے کا اعلان کیا ہے DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کے پی کی نگران کابینہ میں نیئر حسین بخاری کا بیٹا مشیر لگ گیا، وزیراعلیٰ لاعلم نکلےابھی علم ہوا ہے کہ جرار حسین کا تعلق خیبر پختونخوا سے نہیں ہے، معلوم نہیں تھا کہ جرار حسین پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما کے بیٹے ہیں: اعظم خان Khuda k liye ghareebo ko jeeny do ..
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کے پی او آفس حملے کے دہشت گرد کے گھر پر چھاپہ، اہل خانہ کے اہم انکشافاتپولیس کا کہنا ہے کہ دہشت گرد کفایت اللّٰہ کے گھر والوں سے تفتیش کی گئی۔ تفصیلات: DailyJang KPOAttack
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »