کپتان کی تبدیلی؛ آفریدی نے داماد شاہین کی حمایت میں آواز بلند کردی

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی سی بی میں ہرآنے والا سمجھتا ہے کہ اس سے پہلے آنے والے نے غلط کام کیے، سابق کپتان

انتخابی نتائج مسترد، فضل الرحمٰن کا 25 اپریل سے تحریک چلانے کا اعلاناسلام آباد، پنجاب اورخیبرپختونخوا میں گیس مہنگی ہونے کا امکانپاکستان کی نمائندگی؛ عثمان خان نے تمام کشتیاں جلادیںکپتان کی تبدیلی کا عندیہ! قیادت کا تاج پھر بابراعظم سپرد ہونے کا امکانایشیائی معیشت کی شرح نمو 4.

آنے والے مقابلوں کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کے لیے لگائے جانے والے فٹنس کیمپ سے متعلق سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ کاکول میں میرا اچھا تجربہ رہا ہے، وہاں پر تربیت کے مواقع ملنے پر کھلاڑی کی فٹنس پر کافی فرق پڑتا ہے اور کھلاڑی کی جسمانی تربیت پر اچھے اثرات مرتب ہوتے ہیں۔

سابق کپتان نے کہا کہ جب چہرے تبدیل ہوتے ہیں تو نظام بھی تبدیل ہوجاتا ہے، بندہ سمجھتا ہے کہ وہ جو کام کرے گا سب سے الگ ہوگا، پی سی بی میں نیا آنے والا سمجھتا ہے کہ پہلے والے نے غلط کام کیا۔قومی سلیکشن کمیٹی کے حوالے سے پوچھے جانے والے سوال کے جواب میں سابق ٹیسٹ کپتان نے کہا کہ چیئرمین پی سی بی کا سلیکشن کمیٹی کوبا اختیار خوش آئند اور مسرت کن ہے، لیکن میرا خیال ہے کہ سلیکشن کمیٹی کا سربراہ ضرور ہونا چاہیے تھا،سربراہ نہ ہونے سے قومی ٹیم کے انتخاب سے متعلق فیصلہ کرنے میں مشکل ہوگی،میری رائے ہے کہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بابراعظم سے لڑائی؛ شاہین نے افواہوں پر خاموشی توڑ دیہمارے تعلقات ایک خاندان کی طرح ہیں جو اپنی چیزیں خود سلجھا سکتے ہیں، شاہین آفریدی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں نئے مستقل ارکان کی تعداد میں اضافہ، پاکستان کی ایک بار پھر مخالفتنیویارک : پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں نئے مستقل ارکان کی تعداد میں اضافے کی ایک بارپھر مخالفت کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاہین آفریدی نے بابر اعظم سے لڑائی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دیشاہین آفریدی نے کہا کہ ہمیں کسی اور کے سامنے خود کو درست ثابت کرنے کی ضرورت نہیں ہے ہم جانتے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیش گوئی کیمحکمہ موسمیات نے ملک میں شدید بارشوں کی پیش گوئی کرتے ہوئے تمام متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی ایک بار پھر شدید بارشوں کی پیش گوئیاسلام آباد : محکمہ موسمیات نے ایک بار پھر ملک میں شدید بارشوں کی پیش گوئی کرتے ہوئے تمام متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کو اسموگ فری بنانے اور پلاسٹک بیگز کے خاتمے کیلئے پلان کی تیاری کی ہدایتلاہور : پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی زیرصدارت اجلاس میں پنجاب کواسموگ فری بنانے اور پلاسٹک بیگز کے خاتمے کیلئے پلان کی تیاری کی ہدایت کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »