کپتانی کی جنگ؟ رمیز راجہ نے خبردار کردیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کپتانی کی جنگ؟ رمیز راجہ نے خبردار کردیا ARYNewsUrdu

لاہور:سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ نے پاکستانی ٹیم کی کپتانی سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف کرڈالا۔

سابق چیئرمین کا کہنا تھا کہ ٹیم کے کھلاڑیوں کو کپتانی کیلئےآمنےسامنے نہ کھڑاکریں، کپتانی کی وجہ سےڈریسنگ روم کا ماحول خراب ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

رمیز باجا 🎺 تم تو مجھے زہر سے بھی برے لگتے ہو 🖕

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افسوس بابر، شاداب اور شاہین کپتانی کی جنگ میں آمنے سامنے ہیں: رمیز راجاپی سی بی ماضی سے سبق سیکھے،90 کی دہائی میں کپتانی کی افواہوں سے پاکستان کرکٹ تباہ ہوئی تھی: رمیز راجا Wrong headline. He said they are being put against each other by the management. Wright raja sb Shadab for what
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکی رکن کانگریس کا ارشد شریف اور ظلِ شاہ کی اموات کی شفاف تحقیقات کا مطالبہاسلام آباد : (دنیا نیوز) امریکی کانگریس کی خارجہ امور کمیٹی کے سینئر رکن بریڈ شرمین نے صحافی ارشد شریف اور ظلِ شاہ کی اموات کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کردیا ۔ اس کو کہتے ہیں بیرونی مداخلت : اس بیرونی مداخلت کا ذمہ دار صرف ایک فرد ہے عمران خان نیازی ۔ جی وہی عمران خان نیازی جس کا نانا منشی گوہر قادیانی ہے۔ شفاف تو کبھی نہی ہوگی، ہاں کاغذوں سے پیٹ ضرور بھرا جاۓ گا۔😎 اور یہ ہرگز نہ سمجھنا کہ جو کچھ یہ ظالم کر رہے ہیں، اللہ اُس سے غافل ہے۔وہ تو ان لوگوں کو اُس دن تک کے لئے مہلت دے رہا ہے جس میں آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی۔ ﴿سورۃ ابراہیم، ۴۲﴾
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسکاٹ لینڈ میں چور غلطی سے اپنے ہی بیٹے کو لوٹنے پہنچ گیااسکاٹ لینڈ میں ڈکیتی کی عجیب کوشش کی واردات نے کئی لوگوں کو حیران جبکہ کئی کو ہنسنےاور سوچنے پر مجبور کردیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پائلو کوئیلو نے مریم نواز کے لیے کیا ٹویٹ کیا؟معروف برازیلین مصنف پاؤلو کوئیلو نے پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کی وائرل ویڈیو پر ان کے دفاع میں ٹویٹ کردیا۔ Is py gangubai kathiawad ka asar ho gya films dakh k action copy krti ha 🤣🤣🤣
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کنگز کا لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہلاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی کو آرام دیا گیا ہے، جس کے بعد ڈیوڈ ویسا ٹیم کی کپتانی کررہے ہیں۔ تفصیلات: DailyJang PSL2023 lahoreqalandars KarachiKings imadwasim
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چودھری سرور مسلم لیگ ق کے ہوگئےلاہور : (دنیا نیوز) سابق گورنرپنجاب چودھری سرور نے مسلم لیگ ق میں شمولیت کا اعلان کردیا ۔ ق ، ن ، ش ، پی ، یہ سب ایک ہیں اچھا ہے ایکسپائری ڈیٹ والا کوڑا ایک ہی جگہ اکٹھا ہو گیا Es ke nasseb mn zalil hona likha he
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »