کپتان بابر اعظم انٹرنیشنل باؤلر بن گئے

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

09:00 PM, 7 Dec, 2021, متفرق خبریں, کھیل, اسلام آباد: پاکستان کے سٹار بلے باز اور کپتان بابر اعظم انٹر نیشنل  باؤلر بن گئے۔ بابراعظم نے پاکستان اور بنگلہ

اسلام آباد: پاکستان کے سٹار بلے باز اور کپتان بابر اعظم انٹر نیشنل باؤلر بن گئے۔ بابراعظم نے پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز اوور کرایا۔

نیو نیوز کے مطابق کپتان بابر اعظم نے ڈھاکا ٹیسٹ کے چوتھے روز آخری اوور خود کرانے کا فیصلہ کیا۔ بابر اعظم آف سپن کرتے ہیں اور یہ ان کے انٹرنیشنل کیرئیر کا پہلا اوور تھا۔ انہوں نے اپنے اوور میں ایک رن دیا۔ بابر اعظم فرسٹ کلاس کرکٹ میچ میں بھی باؤلنگ کراچکے ہیں اور انہوں نے فسٹ کلاس کرکٹ میں پانچ وکٹیں بھی حاصل کی ہیں۔ واضح رہے کہ ڈھاکا میں کھیلا جانے والا پاک بنگلہ دیش دوسرا ٹیسٹ میچ دلچسپ مرحلے میں داخل ہوگیاہے ۔ بارش سے تین دن متاثرہونے کے بعد چوتھے دن کھیل ہوا اور پاکستان نے 300 رنز پر اننگز ڈیکلیئر کی جس کے جواب میں پاکستان کے ساجد خان کی شاندار باؤلنگ کے باعث 76 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ ہوگئے ہیں۔

بنگلہ دیش کو فالوآن سے بچنے کے لیے مزید 25 رنز درکار ہیں اور اگر 25 رنز سے پہلے پاکستان نے تین وکٹیں حاصل کرلیں تو پاکستان کی فتح کے امکانات روشن ہوجائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فرحت اللّٰہ بابر کی پرویزخٹک کے بیان کی شدید مذمتپاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور سابق سینیٹر فرحت اللّٰہ بابر نے وزیر دفاع پرویز خٹک کے بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang sialkot incident
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈھاکا ٹیسٹ‘بابر اور اظہر کے بعد محمد رضوان کی بنگلادیش کےخلاف نصف سنچریڈھاکا ٹیسٹ‘بابر اور اظہر کے بعد محمد رضوان کی بنگلادیش کےخلاف نصف سنچری HalfCentury Dhaka PakvsBan CricketMatch MohammadRizwan TheRealPCBMedia TheRealPCB BCBtigers iMRizwanPak
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ثانیہ مرزا، بابراعظم سے کیوں خفا؟قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ و بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کپتان بابر اعظم سے ناراضگی کی وجہ بتادی۔ مزید جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وائیڈ بال کا اشارہ امپائر اب کیسے کرینگے؟؟نئی مشکل کھڑی ہو گئی ویڈیووائرلمیچ کے دوران باﺅلر کی جانب سے وائیڈبال کرنے پر امپائر نے نیا اشارہ متعارف کرادیا جس پر کرکٹ شائقین دنگ رہ گئے۔ 😂😂 pti k 126 din dhrna main esi tarha wide hoti rahi hy
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی بلجین ہم منصب کی دعوت پر برسلز پہنچ گئےوزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی ،بلجین ہم منصب کی دعوت پر برسلز پہنچ گئے برسلز انٹرنیشنل ہوائی اڈے پر برسلز میں تعینات پاکستانی سفیر ظہیر اسلم جنجوعہ اور
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی فضائیہ نے حوثی باغیوں کے2 ڈرون مار گرائےریاض (ویب ڈیسک) عرب اتحاد نے  یمن سے  سعودی عرب کی طرف بھیجےگئے دونوں ڈرون کوئی نقصان پہنچانے سے قبل ہی تباہ کردیئے گئے ،  تباہ کئے گئے دونوں MashaAllah proud saudia
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »