کپتان کا ایک اور یارکر؟ سیاسی شخصیت اپنی پرانی پارٹی چھوڑ کر تحریک انصاف میں شامل

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

منڈی بہاﺅالدین(ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے ضلعی صدر ذوالفقار علی گوندل سے تحریک لبیک کے

سابق امیدوار برائے صوبائی اسمبلی عبد الرﺅف گوندل ایڈووکیٹ نے ملاقات کی اور تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا۔اس موقع پر ممبر صوبائی اسمبلی گلریز افضل چن ، سابق وفاقی وزیر نذر محمد گوندل ، سابق صوبائی وزیر حاجی افضل چن، سابق ایم پی اے وسیم افصل چن بھی موجود تھے۔.

سابق امیدوار برائے صوبائی اسمبلی عبد الرﺅف گوندل ایڈووکیٹ نے ملاقات کی اور تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا۔اس موقع پر ممبر صوبائی اسمبلی گلریز افضل چن ، سابق وفاقی وزیر نذر محمد گوندل ، سابق صوبائی وزیر حاجی افضل چن، سابق ایم پی اے وسیم افصل چن بھی موجود تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکمران جماعت تحریک انصاف کے ساتھ معاملات طے پا گئے، خالد مقبول صدیقیاسلام آباد: (دنیا نیوز) ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے تصدیق کی ہے کہ حکمران جماعت تحریک انصاف کے ساتھ معاملات طے ہو گئے ہیں۔ یہ کون سی نئی بات ہے 🙂🙂 ھاھاھا، ہمیں پتہ تھا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے بانی رہنما نعیم الحق انتقال کر گئے - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے سینئر رہنما نعیم الحق انتقال کر گئے - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے سینئر رہنما نعیم الحق انتقال کر گئے - Pakistan - Dawn NewsMay Allah rest his soul in peace إنا لله وإنا إليه راجعون اللہ مغفرت عطا فرمائے اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا نعیم الحق کے انتقال پر 3 روزہ سوگ کا اعلان،سیاسی سرگرمیاں معطلتحریک انصاف کا نعیم الحق کے انتقال پر 3 روزہ سوگ کا اعلان،سیاسی سرگرمیاں معطل Pakistan PTIPolitician NaeemulHaq PassedAway CancerDiagnosed Funeral Karachi naeemul_haque pid_gov PTIofficial SindhGovt_ MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا نعیم الحق کے انتقال پر 3 روزہ سوگ کا اعلاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) نعیم الحق کے انتقال پر تحریک انصاف نے 3 روز کے سوگ کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »