کپتان بابر اور رضوان نے پاکستان کو کراچی ٹیسٹ میں ہار سے بچالیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بریکنگ نیوز، پاکستان اور آسٹریلیا کے دوسرے ٹیسٹ کا نتیجہ آگیا مزید پڑھیں: ExpressNews PakVsAus PakVAus

کھیل کے چوتھے روز کے آغاز پر مہمان ٹیم نے 81 رنز ایک کھلاڑی کے نقصان پر بنائے تھے لیکن 16 رنز کے اضافے کے بعد مارنوس لیبوشین کے آؤٹ ہونے پر بیٹنگ ڈیکلیئر کردی تھی۔

آسٹریلیا نے پہلی اننگز میں تیسرے روز کھانے کے وقفے سے قبل اپنی پہلی اننگز 9 وکٹوں کے نقصان پر 556 رنز بناکر ڈکلیئر کی تھی تاہم قومی ٹیم 148 رنز بناکر پویلین لوٹ گئی تھی۔ مہمان ٹیم نے میزبان ٹیم کو فالو آن کروانے کے بجائے خود بیٹنگ کا فیصلہ کیا تاہم اوپنر ڈیوڈ وارنر 7 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے۔کھیل کے تیسرے روز آسٹریلیا کی برتری ختم کرنے کے لیے پاکستان ٹیم کی بیٹنگ کا آغاز اچھا نہ رہا، عبداللہ شفیق 13رنز بنا کر رن آؤٹ ہوئے تو اسکے بعد ٹیم کی لائن لگ گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Match drawn don't open link

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکہ نے ہردور میں پاکستان اور ایکسپوٹروں بزنس مینوں کو سپورٹ کیا: امریکی قونصل جنرلسیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری آڈیٹوریم میں بزنس سے منسلک مرد و خواتین سے خطاب  میں امریکی قونصل جنرل ویلیم مکانیولی کاکہناہےکہ  امریکہ نے ہردور
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بابر اور رضوان کی سنچریاں، کراچی ٹیسٹ دلچسپ مقابلے کے بعد ڈرابابر اور رضوان کی سنچریاں، کراچی ٹیسٹ دلچسپ مقابلے کے بعد ڈرا ARYNewsUrdu PAKvAUS BabarAzam rizwan Pakistan ne kabhi asi situation mein jeet k liye koshish nhi ki. in ka kaam he asay moqay pr pitch pe lait jao bs
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ: عبداللہ شفیق اور بابر اعظم نے نیا ریکارڈ قائم کرلیاکراچی ٹیسٹ کی چوتھی اننگز میں دونوں کی شراکت 500 سے زائد گیندوں پر مشتمل تھی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے مزید 473 کیسز اور 4 اموات ریکارڈاسلام آباد : پاکستان میں کورونا کیسز اور اموات کی شرح میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے، 400 سے زائد کیسز اور 4 اموات ریکارڈ کی گئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اتحادی ہمارے ساتھ اور امپائر پاکستان کے ساتھ ہیںشیخ رشیداسلام آباد : وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اتحادی ہمارے ساتھ اور امپائر پاکستان کے ساتھ ہیں۔ عمران خان کے حق میں اچھا فیصلہ آئے گا۔ وزیر داخلہ شیخ رشید کا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں کی قیمت میں غیرمعمولی کمیکتنے کا؟ 1350 فی تولہ کمی ہوئی ہے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »