کٹھ پتلی وزیراعظم مسلط کرکے آپ نے امریکا مخالف جذبات کم کیے یا بڑھائے؟ عمران کا بائیڈن انتظامیہ سے سوال

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کٹھ پتلی وزیراعظم مسلط کرکے آپ نے پاکستان میں امریکا مخالف جذبات کم کیے یا بڑھائے؟ عمران کا بائیڈن انتظامیہ سے سوال

چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے بائیڈن انتظامیہ سے سوال کیا ہےکہ پاکستان میں منتخب وزیراعظم کو ہٹا کرکٹھ پتلی وزیراعظم مسلط کرکے آپ نے پاکستان میں امریکا مخالف جذبات کو کم کیا یا بڑھاوا دیا ہے؟

اس سے قبل عمران خان نے ٹوئٹر پر امریکی ٹی وی چینل فوکس نیوز کا ایک ویڈیو کلپ شیئر کیا جس میں خاتون تجزیہ کار پاکستان کے حوالے سے اپنے خیالات پیش کررہی ہیں۔ اس پر خاتون تجزیہ کار نےکہا کہ 'پاکستان کو یوکرین کی حمایت کرنا ہوگی، روس کے ساتھ معاہدے روکنا ہوں گے، چین کے ساتھ تعلقات کم کرنا ہوں گے اور امریکا مخالف پالیسیاں ختم کرنا ہوں گی جس کے باعث عمران خان کو ووٹ کے ذریعے اقتدار سے باہر کیا گیا، اب وقت ہےکہ پاکستان امریکا مخالف پالیسیاں ختم کرے'۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Tumhen b yehi le kr aiye they bhool ge kya ya phir impaire twady zaati Abba ji they

wait & watch

IK, why don't you rationalize urselves. U were a pm by virtue of coalition and horse trading via pvt jet.

برهائی

عمران نیازی یہ بتانا چاہ رہا ہےکہ میں نے جو 3سال 7ماہ25دن حکومت کی اس مےمیں نےپاکستان کو امریکہ کی غلامی سےآزادی نہیں دلوائی،تو پھرہرسال 14اگست کو پریڈ میں عمران نیازی مینگو لیتےرہےجب ہم آزاد ہی نہیں تو پھر یومِ آزادی کیوں مناتےہیں،اصل میں یہ ذہنی مریض ہےکچھ بھی کہےاگنورکیاکرو۔

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امریکی_غلامی_نامنظور

مالک نے ہی غلاموں کو رسوا کردیا۔ جس مراسلے کو چھپاتے پھرتے تھے۔ وہ خود ہی پڑھ جے سنا دیا۔ او ڈوب مرو بے غیرتوں۔ اپنی ماں کا سودا کتنے ڈالرز میں کیا۔ MarchAgainstImportedGovt امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

فرح گوگی کے ترجمان کی حکومت جانے سے امریکہ سے تعلقات بہتر ہونگے ۔۔۔پاگل خسن نے پاکستان کو دنیا میں تنہا کر دیا تھا ۔۔۔۔

سازش کا اقرار امریکہ کی نیشنل سیکیورٹی انیلسٹ ربیکا گرانٹ نے لائیو ٹی وی پہ کردیا اب اھل اختیار کو سوچنا ہوگا کہ بدستور جھوٹ بولنا ہے یا عوام کو سچ بتانا ہے کیونکہ عوام کو غلامی قبول نہیں امپورٹڈ۔ حکومت۔ نا منظور Kindly follow me with like

جس کو گھر میں بیوی پر اختیار نہیں وہ بےشرم بھی دوسروں پر تنقید کرتا ہے

ایسے امریکی تجزیہ نگار کی طرح پاکستان میں بھی تجزیہ نگار موجود ہیں جیسے صابر شاکر ۔

امریکی تجزیہ کارکےمطابق امریکہ نے پاکستان کے خلاف سازش کی اور پاکستان کو فوج جس کی آئی ایس آئی بہت اچھی ہے اسے پتہ بھی نہیں چلاکہ سازش تھی یا مداخلت یہ وہی آئی ایس آئی ہے جب امریکہ نے ایبٹ آباد اسامہ اٹیک کاڈرامہ کیاتو آئی ایس آئی ستتو پی کر تب بھی سو رہی تھی آج بھی نشے میں رہی

ImranKhanZindabad

جہالت

آج اس نے دو لکیریں زیادہ کھینچ لی ہیں اللّٰہ خیر کرے

American did not interfere in Pakistan regarding regime change at any level.

خائن سانپ 🐍 کو کچل ڈالو توہین_مسجد_نبوی_نامنظور

Only IK is ' THE LEADER ' jis ne trump ko b DO MORE pe jawab diya tha aur aj b wo aisay he jawab dena janta hai kyun k wo ek khuddar LEADER hai jo apnay Rab K siwa kisi k agay nahi jhukta . MarchAgainstImportedGovt

عمران خان ایک نمک حرام ہے ، کل تک جس پاکستان نے اسے عزت دی آج اسی پاکستان کی خود مختاری اور سلامتی پہ سوال اٹھا رہا ہے ، دشمن کے ایجنڈے کو آگے بڑھا رہا ہے ، ریاست پاکستان اسے گرفتار کرے

ZahidGishkori

اب یہی بچ گیا ہے کہ جو بائیڈن لاہور پہنچ کر ائیرپورٹ سے ٹانگہ لیکر راۓ ونڈ جاۓ اور اعلان کرے کہ ہاں میں نے ہی حُکومت گرائ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

امریکی_غلامی_نامنظور امپورٹڈ_گورنمنٹ_نامنظور

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا قیدیوں کی سزاؤں میں معافی، سپاہیوں کی تنخواہیں بڑھانے کا اعلانپلاننگ ہے فیصلآباد میں عمران خان کو قتل کروانا ہے مسجد کی بے حرمتی کے نام پر خان کی سیکورٹی ضروری ہے اس تہرا پولیٹیکل پارٹیز سے لوگوں کو مروایا ہے اب سے tV اپر اس تہرا کی باتیں چلے گی رانا سنا اللہ کو ٹارگٹ دیا ہے عمران خان کی سیکورٹی ضروری ہے پاکستان کے لیے Good work ماں کا جہیز بیچ کر دے گا یا باپ کے اعضاء؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا کوٹ لکھپت جیل کا دورہ، سپاہیوں کی تنخواہیں بڑھانے کا اعلانحمزہ شہباز نے کوٹ لکھپت جیل میں اپنے قید خانے کا دورہ بھی کیا اور قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان بھی کیا baap beta wahan hi ja rahy hen pahle acha acha salok kro in se in ki khub salary main azafa kro akhir tumhary chor tabar ne yahan hi Jana he They know they have to come back one day Chwaliyan marny wala bhi wazer ala ban gya ha
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

رانا ثنا نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کا عندیہ دے دیاعید سے پہلے ہی بڑی خوشخبری 🥰 ہمت ہے تو کرو۔۔مونچھوں سے پکڑ کر چوک میں لٹکا دیں گے Aag se mat khelo kanjro OfficialDGISPR
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

رانا ثنا اللہ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کا عندیہ دے دیاوفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے مسجد نبوی میں نعرے بازی کے معاملے پر عمران خان کی گرفتاری کا عندیہ دے دیا۔ کہتے ہیں حکومت نوازشریف کی سزامعطل کرنے پر غور کر عمران خان کو مزید تقویت دینے کا پلین ہے.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اعجاز الحق نے عمران خان کی مکمل حمایت کا اعلان کردیااعجاز الحق نے عمران خان کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا مزید تفصیلات: arynewsurdu PakistanKiAwazARY الحمداللہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی کردار کشی کی بڑی مہم شروع ہونے والی ہے، فواد چوہدریاپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ 2018 میں بھی ایک خاتون کو پیسے دے کر اس حوالے سے کتاب لکھوائی گئی۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang جی نہیں ۔۔۔حقائق سامنے آنے والے ہیں جو اقتدار کے ہوتے ہوئے باہر نہیں آتے کردار کشی تو کردار والوں کی ہوتی ہے غلط کردار ہے تو کردار کشی بھی ہوگی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »