کویت میں دنیا کا سب سے بڑا ٹائروں کا قبرستان کیوں ختم کیا گیا؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کویت میں دنیا کا سب سے بڑا ٹائروں کا قبرستان کیوں ختم کیا گیا؟ ARYNewsUrdu

پرانے ٹائرز دنیا بھر میں ایک بہت بڑا ماحولیاتی مسئلہ ہیں کیونکہ ان سے بہت سے کیمیائی مادّے خارج ہوتے ہیں، کویت کے صحرا میں بھی چار کروڑ سے زیادہ پرانے ٹائرز ری سائیکل ہونے کے انتظار میں پڑے ہوئے تھے کہ جسے دنیا کا سب سے بڑا ٹائروں کا قبرستان کہا جاتا تھا۔

صُلیبیہ ٹائر قبرستان رہائشی علاقوں سے صرف سات کلومیٹرز کی دوری پر واقع تھا اور اس کی موجودگی ان مکینوں کے لیے کسی عذاب سے کم نہیں تھی، کیونکہ ٹائروں کو تلف کرنے کے لیے جلایا بھی جاتا تھا، جن سے اٹھنے والا کالا دھواں مقامی افراد کے لیے زہر قاتل تھا۔ اس ادارے کا کہنا ہے کہ یہ کارخانہ پرانے ٹائروں کو کارآمد مصنوعات میں بدلنے کے لیے کام کر رہا ہے، جنہیں خلیجی ممالک اور ایشیا کو بھی برآمد کیا جائے گا۔ اس پلانٹ نے جنوری دو ہزار اکیس میں کام کا آغاز کیا تھا اور سالانہ تیس لاکھ ٹائروں کو ری سائیکل کر سکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا کا معمر ترین ٹیسٹ کرکٹر جنوبی افریقہ میں انتقال کر گیاڈربن ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) دنیا کے معمر ترین ٹیسٹ کرکٹر جان ویٹکن  ڈربن میں 98سال کی عمر میں انتقال کر گئے ۔ ان کی وفات کا اعلان  ساؤتھ افریقہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (پیر) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل  آج کا دن مالی طور پر اچھا رہے گا آپ جس بھی کام میں ہاتھ ڈالیں گے اس کے ہونے کے امکانات روشن ہیں اور ایک طرف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ذبیح اللّٰہ مجاہد کا پنج شیر میں فتح کا اعلانافغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد نے افغانستان کے آخری صوبے پنج شیر میں فتح کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang افغانستان اور افغان بھی عجب ہیں، روس اور امریکہ کو شکست دے بھاگنے پر مجبور کر کے پھر خود ہی اپنے ملک کو فتح کرنے کیلئے آپس میں جنگ و جدل کرتے ہیں، اسی آپس کی لڑائی میں پھر کسی بیرونی طاقت کو موقع دے دیتے ہیں، آو افغانستان کی بینڈ بجاو🤦‍♂️🤔 siasatpk roznamadunya aaj_urdu TFT_
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

محکمہ تعلیم میں نئی بھرتیوں کا معاملہ، عدالت کا اہم حکم جاریمحکمہ تعلیم میں نئی بھرتیوں کا معاملہ، عدالت کا اہم حکم جاری ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

طالبان کا پنج شیر میں مکمل کنٹرول کا دعویٰ غلط ہے، پنج شیر مزاحمتی اتحادشمالی مزاحمتی محاذ نے دعویٰ کیا ہے کہ این آر ایف فورسز لڑائی جاری رکھنے کے لیے وادی بھر میں تمام اسٹریٹجک پوزیشنوں پر موجود ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہباز گل کا ‏شریف خاندان کیخلاف لندن میں ٹیکس چوری تحقیقات کا دعویٰ - ایکسپریس اردوشریف خاندان لندن میں صرف ٪20 ٹیکس ادا کر رہا ہے، معاون خصوصی ہماری حکومت نے تم لوگوں کی وجہ سے پہلے ہی 28 ملین ڈالر ادا کیے ہیں۔ آپ لندن کورٹ کو مزید ادائیگی کرنا چاہتے ہیں۔🤣🤣 یہاں کچھ نہیں کر سکے تو تم وہاں پر بھی کچھ نہیں کرسکتے کتے بے غیرت MemonaMushtaq MaryamNSharif NawazSharifMNS KhawajaMAsif TahirMughalPml1 MNAMohsinRanjha Ye begrat insan ap to txt deta nahi 🐷🐷
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »