کویتی دینار سے متعلق مرکزی بینک کی اہم ہدایات جاری -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کویتی دینار سے متعلق مرکزی بینک کی اہم ہدایات جاری ARYNewsUrdu

کویت سٹی : قومی کرنسی کی اہمیت اور اس کی حفاظت کے حوالے سے کویت کے مرکزی بینک نے عوام کو واضح ہدایات جاری کی ہیں، جس پر عمل درآمد کو لازمی قرار دیا دیا گیا ہے۔

اس حوالے سے سنٹرل بینک آف کویت نے عوام میں قومی کاغذی کرنسی کو احتیاط سے استعمال کرنے اور عوام میں کرنسی کے کاغذ کے حوالے سے آگاہی مہم کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ سینٹرل بینک کویت نے ہر طرح کے قومی کاغذی کرنسی نوٹوں کی دیکھ بھال کی اہمیت کے بارے میں شعور اجاگر کرنے کے لئے ایک پریس بیان میں تحائف کو سجانے اور شکل دینے کے لئے نوٹ کو استعمال کرنے سے روکنے یا فنکارانہ ڈیزائن اور دیگر غیر نامناسب استعمال کی مذمت کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Another click bait tweet. Just tweet the news fgs.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کویتی حکومت کا 22 اپریل کو اختتام پذیر ہونے والے کرفیو میں توسیع کا اعلانکویتی حکومت نے 22 اپریل کو اختتام پذیر ہونے والے کرفیو میں توسیع کا اعلان کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کویت میں وزرا کونسل نے بائیس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کویتی حکومت کا عید الفطر کے موقع پر شہریوں کےلیے بڑا 'تحفہ'کویتی حکومت کا عید الفطر کے موقع پر شہریوں کےلیے بڑا ‘تحفہ’ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب، مساجد میں تراویح اور تہجد سے متعلق نئی ہدایات جاریسعودی عرب، مساجد میں تراویح اور تہجد سے متعلق نئی ہدایات جاری تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب : فضائی مسافروں کی سہولت کیلئے اہم ہدایت -ریاض سعودی حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے سدباب کیلئے فضائی مسافروں کی سہولت کیلئے توکلنا ایپ سے متعلق اہم ہدایات جاری کی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »