کویت میں ٹریفک جام کا معاملہ پارلیمنٹ پہنچ گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کویت میں ٹریفک جام کا معاملہ پارلیمنٹ پہنچ گیا arynewsurdu

کویتی پارلیمانی نمائندوں نے حکومت کے سامنے مطالبات کی ایک فہرست پیش کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ٹریفک جام کا حل تلاش کیا جائے۔

رکن حمدان العجمی نے فوری طور پر پرانے نظام کی واپسی کا مطالبہ کیا تاکہ پرائمری اسکولوں میں دوپہر 12 بجے، مڈل اور سیکنڈری اسکولوں میں دوپہر 1 بجے چھٹی کی جائے جبکہ ڈاکٹر محمد الحوائلہ نے اعلان کیا کہ وہ کام کے اوقات میں کمی کی تجویز دوبارہ پیش کریں گے، تاکہ شہریوں کو فراہم کی جانے والی خدمات متاثر نہ ہوں اور پارٹ ٹائم سسٹم کا آپشن کھولا جا سکے۔

رکن عبد اللہ فہد نے بھی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ ایک فوری حل وضع کرے جو ٹریفک بحران کو حل کرنے میں معاون ثابت ہو جیسا کہ اوقات کار کے نظام کو لاگو کرنا اور کچھ اسکولوں کے اوقات کار کو تبدیل کرنا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

چھوٹی سی سرجری ہونی ہے یا سرجری سے چھوٹی ہونی ہے؟؟ عوام کنفیوز 😏🙄🤔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، معاملہ پارلیمنٹ تک پہنچ گیااسلام آباد: (دنیا نیوز) انگلینڈ کے خلاف ہوم سیریز میں قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی کا معاملہ پارلیمنٹ تک پہنچ گیا۔ Good Parliment ki karkardagi to dhko chuhtiay saray ihkty kr k btha dye hain یار قومی ٹیم کی کارکردگی ناقص تھی لیکن یہ اس جعلی پارلیمنٹ والوں کا کام نہیں ہے ۔ یہ لوگ اپنے کام سے کام رکھے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، معاملہ پارلیمنٹ تک پہنچ گیااسلام آباد: (دنیا نیوز) انگلینڈ کے خلاف ہوم سیریز میں قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی کا معاملہ پارلیمنٹ تک پہنچ گیا۔ جہان سفارشی ٹھٹو ھونگے وھان ایسا ھوگا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ ٹیم کی خراب کارکردگی کا معاملہ سینیٹ میں اٹھا دیا گیاپی ٹی آئی کے سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ شکایتیں ہیں کرکٹ ٹیم کی سلیکشن میں میرٹ کی دھیجیاں اڑائی گئیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PakistanCricket یہی حقیقت لگتی ھے. تبھی تو چیف سلیکٹر اور دوسری توپیں دعوے کر رہی ھے کے یہی ٹیم WC کھیلے گی.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید ایک روپے 20 پیسے سستااوپن مارکیٹ میں ڈالر 25 پیسے مہنگا ہو کر 230 روپے 25 پیسے کا ہو گیا مزید پڑھیں:GeoNews Dollar Rupees
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آرٹیکل 62 ون ایف میں ترمیم کا بل سینیٹ میں پیشاسلام آباد: (دنیا نیوز) آئین کے آرٹیکل 62 ون ایف میں ترمیم کا بل سینیٹ میں پیش کر دیا گیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اٹک جیل میں ملاقاتی خواتین کو ہراساں کرنے سمیت بدترین جرائم کا انکشاف - ایکسپریس اردوصوبائی انٹیلی جنس سینٹر کی رپورٹ میں سپرنٹنڈنٹ سمیت 8 اہل کاروں کے مبینہ رشوت خوری میں ملوث ہونے کا انکشاف کیا گیا ہے 🤣🤣 🤣🤣تو کیا ہوا بھائی یہ تو کوئی چھوٹا چور ہی کرنی تو جو کر رہے ہیں ہمارے جج تو ہے وہ اتنے بڑے بڑے ڈاکو کو چھوڑ رہے ہیں ان کو گالی دے رہے ہیں جنہوں نے ملک تباہ کر دیا آپ ان کے پیچھے پڑے ہوئے حرامزادوں افسوس صد افسوس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »