کویت نے غیر ملکیوں کے لئے نیا قانون لاگو کردیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں:

کویت:کویتی حکومت نے غیر ملکیوں کے لئے نیا قانون لاگو کردیا، جس کے تحت اب کویت سے باہر نکلنے سے قبل زیر التواء ٹریفک خلاف ورزیوں کی ادائیگی کرنا ہوگی، تاہم اس ضمن میں حکومت نے آسان طریقے متعارف کرائے ہیں۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ اقدام وزارت پر واجب الادا قرضوں کی مناسب وصولی کو یقینی بنانے کے لیے جاری کوششوں سے ہم آہنگ ہے۔ کویت چھوڑنے کا ارادہ رکھنے والا کوئی بھی تارکین وطن اس ضابطے کی تعمیل کرنے کے لیے روانہ ہونے سے قبل وزارت داخلہ کے نظام کے اندر اپنے پروفائل سے منسلک کسی بھی ریکارڈ شدہ ٹریفک کی خلاف ورزیوں کی ادائیگی کرنے کا پابند ہے۔

وزارت نے اس عمل کے لیے آسان طریقے بنادیئے ہیں، جس کے باعث غیر ملکی تارکین وطن وزارت کے الیکٹرانک پورٹل کے ذریعے یا جنرل ٹریفک ڈیپارٹمنٹ سے وابستہ نامزد محکموں کا دورہ کر کے اپنے واجبات ادا کر سکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایس بی سی اے کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر گرفتار، کروڑوں روپے برآمدکراچی میں غیر قانونی تعمیرات میں ملوث افراد کے گرد گھیرا تنگ کردیا گیا، پولیس نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کو حراست میں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جڑانوالہ کے دلخراش واقعات ہمارے لئے لمحہ فکریہ ہیں۔ احسن اقبال کا ٹوئٹپاکستان مسلم لیگ (ن)کے سیکرٹری جنرل اورسابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی وخصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ جڑانوالہ کے دلخراش واقعات ہمارے لئے لمحہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹی ٹی پی نور ولی محسود گروپ کا گل بہادر گروپ پر حملے کے بعد جماعت الاحرار پر وارتحریک طالبان پاکستان نور ولی محسود گروپ کے کارندوں نے جماعت الاحرار کے اسد افریدی کے ٹھکانے پر حملہ کردیا،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دارالحکومت کی حدود سے باہر ہاؤسنگ سوسائٹیز کو اسلام آباد کا نام استعمال کرنے سے روک دیا گیااسلام آباد: ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے ہاؤسنگ سوسائٹیز کی رجسٹریشن منسوخی کے خلاف کیس کا فیصلہ جاری کردیا، جس میں اسلام آباد سے باہر قائم ہاؤسنگ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پشاور: دہشتگردوں کا پولیس چوکی پردستی بم سے حملہایک اہلکار زخمیپشاور کے تھانہ ارمڑ کی چوکی ارنڈرو پر دہشت گردوں نے دستی بم سے حملہ کردیا، فائرنگ کے تبادلے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا، پولیس کی موثر جوابی کارروائی پر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مقررہ مدت میں پاکستان کی ترقی کی بنیاد رکھنے کی کوشش کریں گے : نگران وزیراعظمنگران کابینہ کے پہلے اجلاس سے خطاب میں نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ رول آف آرڈر سے ہی قانون کی حکمرانی ہوگی، قائد اعظم اور علامہ اقبال کے وژن پر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »