کویت: کرفیو کی خلاف ورزی کرنے والا پولیس کی گرفت سے کیسے فرار ہوا؟ ناقابل یقین واقعہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کویت: کرفیو کی خلاف ورزی کرنے والا پولیس کی گرفت سے کیسے فرار ہوا؟ ناقابل یقین واقعہ ARYNewsUrdu

کویت سٹی: خلیجی ملک کویت میں کوروناوائرس کے پیش نظر نافذ العمل کرفیو کی خلاف ورزی کرنے والے شہری نے پولیس کی گرفت سے فرار ہونے کے لیے کئی زندگیاں خطرے میں ڈال دیں۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کویتی شہر منگاف میں مقامی شخص نے رات میں جزوی کرفیو کے اوقات کار کی خلاف ورزی کی اور گاڑی چلاتا ہوا سڑک پر دیکھا گیا۔ پولیس اہلکاروں نے تعاقب کرکے شہری کو روکا لیکن اس نے فرار ہونے کے لیے اہلکاروں پر پستول تان لی۔ کرفیو کی خلاف ورزی کرنے والے نے پولیس اہکاروں کو قتل کی دھمکی بھی دی اور ایک اہلکار کی کنپٹی پر گن رکھ کر کہا اگر اسے یہاں سے جانے نہیں دیا گیا تو وہ فائر کر دے گا۔

بعد ازاں ملزم موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ واقعے کا مقدمہ مقامی پولیس اسٹیشن میں درج کرلیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ شہری گاڑی دوڑا کر نامعلوم مقام پر فرار ہوگیا تاہم اس کے خلاف اقدام قتل کا مقدمہ درج کرکے قانون کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے، جلد ملزم گرفتار بھی ہوجائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اشیائے ضروریہ کی دستیابی اور قیمتوں کی سخت نگرانی کی جائے: وزیراعظم کی ہدایتاسلام آباد: وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ رمضان المبارک میں اشیائے ضروریہ کی دستیابی اور قیمتوں کی سخت نگرانی کی جائے تاکہ عوام کو ریلیف مل
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اشیاء ضروریہ کی دستیابی اور قیمتوں کی سخت نگرانی کی جائے، وزیراعظم کی ہدایتاس حوالے سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق اجلاس میں رمضان المبارک کے پیشِ نظر اشیاء ضروریہ کی دستیابی اور قیمتوں کا جائزہ لیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جہانگیر ترین کی رہائشگاہ پر 30 ارکان اسمبلی کی بیٹھک، چند کی مستعفی ہونے کی پیشکشYeh bhi aik topi drama 🎭 hai To resign shouldn't be an option but to continue politics is everyone basic right mean in new set up PPP or PMLN may join with PTI jahangir group to get red of imran khan then a suitable 'left for left' leadership will help economic, easy, fast, at all level health care, educatio
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت: کرفیو کی خلاف ورزی پر انوکھی سزا، ویڈیو وائرلنئی دہلی: بھارت میں کورونا کی بگڑتی صورت حال کے پیش نظر نافذ العمل لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر نوجوانوں کو منفرد سزا دی گئی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کویت کرفیو : ملزم نے پولیس اہلکار پر پستول تان لی، پھر کیا ہوا؟ -کویت سٹی : قانون توڑنے والا قانون کے رکھوالوں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے لگا، پولیس اہلکاروں نے اسے جانے کی اجازت دے دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کویت عیدالفطر سے جزوی کرفیو اٹھانے کا فیصلہکویت کی کابینہ نے عید الفطر کے پہلے دن سے ملک میں نافد جزوی کرفیو اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے، عمل درآمد رات ایک بجے سے ہوگا۔ کویتی حکومت کے ترجمان طارق المزرم نے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »