کویتی کابینہ کی بھارت میں مسلمانوں پر مظالم کی مذمت، او آئی سی سے مداخلت کی اپیل

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کویتی کابینہ کی بھارت میں مسلمانوں پر مظالم کی مذمت، او آئی سی سے مداخلت کی اپیل

تفصیل کے مطابق بھارت میں مسلمانوں پر ظلم و ستم پر عرب ملک کویت بھی بول اٹھا ہے۔ کویتی کابینہ نے اپنے بیان میں مسلمانوں پر جاری تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ عرب حکومت نے بھارتی مسلمانوں کے تحفظ کے لئے او آئی سی سے فوری مداخلت کی اپیل کر دی ہے۔

خیال رہے کہ بھارت میں ہر گزرتے دن کے ساتھ مسلمانوں کے خلاف مظالم میں اضافہ ہو رہا ہے۔ مسلمانوں کو کبھی کورونا کے پھیلاؤ کا باعث قرار دے کر مارا جاتا ہے، تو کبھی ہندو عوام کو مسلم تاجروں سے خریداری سے روکا جاتا ہے۔ انتہا پسندوں کی جانب سے جاری ویڈیو میں شہریوں کو صرف ہندوؤں سے سبزی خریدنے کی ترغیب دی جاتی ہے۔ آگرہ میں مسلمان سبزی فروش کو انتہا پسندوں نے بد ترین تشدد کا نشانہ بنایا۔

ہندو انتہا پسند تنظیم آر ایس ایس غریب مسلمانوں کا ایمان خریدنے میں ناکام ہوگئی، انھیں راشن دینے کا لالچ دیا، جے شری رام کا نعرہ لگانے کا کہا، مگر مسلمانوں نے انہیں چلتا کر دیا۔ ریاست بہار میں انتہائی غریب شہریوں کو صرف مسلمان ہونے کی بنا پر راشن سے محروم رکھا جا رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Appreciated

Pakistan me b to awam b zulm kiya ja rha hai aik month sy zda hogya lock down huye way ghareb awam ko or bebas kardiya awam ye nahi kehti hmy khne ko du wo to kehti h lock down khtm kru hm khd kama k khalengae

Alhamdolillah

مذمت کا میوہ ابھی تک ہم نے نہیں دیکھا اپنا مذمت اپنے پاس رکھو جو تکلیف دے اسے سبق سکھادو ایک بار پھر صحیح ہوگا مذمت اپنے پاس رکھو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عرب اتحاد کا یمن میں جنگ بندی کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع کا اعلانیمن میں آئینی حکومت کی حمایت کے لیے قائم کردہ عرب اتحاد نے ماہ صیام کی آمد اور کرونا وائرس کی وجہ سے یمن میں جنگ بندی کی مدت میں مزید ایک ماہ کی توسیع کا اعلان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کی تصدیق کے لیے جاپان میں اینٹی باڈی ٹسٹ کٹس کی کارکردگی کی آزمائشکورونا کی تصدیق کے لیے جاپان میں اینٹی باڈی ٹسٹ کٹس کی کارکردگی کی آزمائش COVIDー19 CoronavirusOutbreak CoronaUpdates CoronaVirusInJapan CoronaTests AntibodyTestKits Performance Trial JapanGov japan WHO
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی مہنگائی کی شرح میں اضافہ | Abb Takk Newsیہ تو ہو گا ۔ مسلمان اوپر سے پاکستانی ۔
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

طالبان نے افغان صدر کی رمضان میں سیز فائر کی اپیل مسترد کردیطالبان نے افغان صدر کی رمضان میں سیز فائر کی اپیل مسترد کردی ARNewsUrdu lanat dehshatgardo per ensaneyat ke qatelo se yahi tawaqo hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وبا سے اموات کی تعداد ایک لاکھ 93 ہزار145 ہوگئیدنیا بھر میں کورونا وائرس کی وبا سے اموات کی تعداد ایک لاکھ 93 ہزار145 ہوگئی ہے جبکہ 28 لاکھ کے قریب افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔تازہ اعداد و شمار کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

افغان امن معاہدہ: حکومت اور طالبان کی ’میں نہیں مانتا‘ کی ضدامریکی حکام نے اس ڈیڈ لاک کو ختم کرنے کے لیے چند روز پہلے قطر میں افغان طالبان رہنما ملا برادر اور دیگر سے ملاقات کی اور اس کے بعد کابل میں افغان حکام سے بھی رابطہ کیا ہے۔ جب تک ایک بھی بھارتی افغانستان میں موجود ہے اس کی سازش اور شرارت سادہ لوح افغانیوں کو ایک دوسرے کو قتل کرنے سے کبھی بھی باز نہیں رکھ سکے گی۔ طالبان قیدیوں کی رہائی کے باوجود طالبان نے تشدد کم نہیں کیا اور اب ایسا لگ رہا ہے کہ امن معاہدہ ختم ہوجائے گا. طالبان خوارج کی اولاد میں سے ہے اور ان پہ ھروسہ نہیں کیاجاسکتا ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »