کوک سٹوڈیو 2020: میشا نے ایسا کیا کیا جو پسند آیا، پہلی قسط میں کس کو کیا بھایا - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوک سٹوڈیو 2020: نئے سیزن کی پہلی قسط کے گانوں پر سوشل میڈیا پر ردعمل

پہلی قسط میں ویسے تو ہمیں روایتی طور پر کوک سٹوڈیو میں نظر آنے والے چہرے دکھائی دیے لیکن کچھ نئی آوازیں بھی سنائی دیں۔ ان آوازوں میں کوک سٹوڈیو میں ڈیبیو کرنے والے مہدی مالوف کا گانا ’دل کھڑکی‘ کو خاصی پزیرائی مل رہی ہے۔اس گانے کے بول آپ کو اپنے حالات سے قطع نظر دنیا کے لیے اپنا دل کھولنے کے بارے میں بتاتے ہیں۔ اس موسیقی کی ایک قسم ’اِنڈی پاپ‘ انداز میں گایا گیا ہے۔

اس کے علاوہ دیگر صارفین عاطف اسلم کو بھی یاد کرتے دکھائی دیے اور کہنے لگے کہ ’عاطف اسلم کے بغیر کوک سٹوڈیو ادھورا ہے‘۔ ایک صارف نے لکھا کہ علی نور کی آواز مجھے اس صدی کے اوائل میں لے گئی ہے جب ’ہم بچپن میں انتہائی خوش اور بے پرواہ ہوا کرتے تھے‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

گائے کوئی بھی۔ تصویر ہر جگہ ایک ہی خاتون کی لگائی جارہی ہے

Tay Fer hun kii kariyeee asiii Koi changiii khabar naa denaa 😑

dil khirki say fazool cheez aj tk nhi suni coke studio mein 🙄

worst songs !! lagta hai 2020 ki halath pe coke studio bana hai

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات