کوکلیئر ڈیوائس سستی کی جائے، ڈاکٹرز کا مطالبہ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ناک کان حلق کی بیماریوں کے ماہر ڈاکٹر عمر فاروق نے کہا کہ کوکلیئر ڈیوائس کی بڑے پیمانے پر پیداوار نہیں ہے کیونکہ یہ ہاتھوں سے تیار کی جاتی ہے اور ایک ڈیوائس کی تیاری میں 8 سے 16 دن لگ جاتے ہیں، پڑھیے Hamidurrehmaan کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Mar 5, 2022 | Last Updated: 2 hours ago

جناح اسپتال کے شعبہ ای این ٹی میں عالمی یوم سماعت کی مناسبت سے ہونے والے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے جناح سندھ میدیکل یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر پروفیسر طارق رفیع نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ کوکلیئر امپلانٹ کی ڈیوائس کو سستا کیا جائے تاکہ سماعت سے محروم بچوں اور افراد کی سماعت بحال کی جاسکے۔ ناک کان حلق کی بیماریوں کے ماہر ڈاکٹر عمر فاروق نے کہا کہ کوکلیئر ڈیوائس کی بڑے پیمانے پر پیداوار نہیں ہے کیونکہ یہ ہاتھوں سے تیار کی جاتی ہے اور ایک ڈیوائس کی تیاری میں 8 سے 16 دن لگ جاتے ہیں، اگر حکومت اس ضمن میں اقدامات کرے تو اس کی کم قیمت میں آسانی سے دستیابی ممکن ہے۔

شعبہ ایج این ٹی کے سربراہ ڈاکٹر محمد رزاق ڈوگر نے کہا کہ جناح اسپتال کی شعبہ ای این ٹی کی او پی ڈی میں یومیہ 250 مریض آتے ہیں، جن میں سے 60 سے 70 مریض کان کی بیماریوں کا شکار ہوتے ہیں اور ان مریضوں میں سے بھی 30 فیصد سماعت کے مسائل کا شکار ہوتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ان مریضوں میں 10 سے 1 فیصد بچے، 10 فیصد نوجوان اور 15 فیصد بڑی عمر کے افراد شامل ہوتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوکرینی عوام کی مزاحمت غیر معمولی ہے، روس ہار سکتا ہے، امریکایوکرینی عوام کی مزاحمت غیر معمولی ہے، روس ہار سکتا ہے، امریکا arynewsurdu انشاء اللّه اسی طرح مرواؤ غریبوں کو.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'چوہدری صاحب کی شیروانی تیار ہے ، صرف پہننے کا فیصلہ ہونا باقی ہے'لاہور : پیپلزپارٹی کے جنرل سیکرٹری وسطی پنجاب سید حسن مرتضی کا کہنا ہے کہ چوہدری صاحب کی شیروانی تیارہے ، صرف پہننے کا فیصلہ ہوناباقی ہے کنگ آف بلیک میلنگ ایسا نہ ہو یہ پلجابی جٹ شیروانی کے ساتھ خود بھی دھول بن کے ہوا میں اڑا رہا ہو. سوچ کے نکلنا اس بار ذرہ بھی رعایت نہیں کی جاوے گی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’ہمارے باپ کی پارٹی ہورہی ہے‘ دنانیر کی ویڈیو بھی وائرل’ہمارے باپ کی پارٹی ہورہی ہے‘ دنانیر کی ویڈیو بھی وائرل ARYNewsUrdu GTH What a news ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امیتابھ بچن نے فلم جھنڈ میں کام کرنے کی ڈیل عامر خان کی مشاورت سے کیایک شخصیت کی سفارش پر امیتابھ بچن نے فلم جھنڈ کی ڈیل طے کرلی، اور یہ شخصیت کوئی اور نہیں بلکہ بالی ووڈ کے معروف مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آصف زرداری اور شہباز شریف نے ہارس ٹریڈنگ کی منڈی لگائی ہے وفاقی وزیر شفقت محمودلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  وفاقی وزیر شفقت محمود نے الزام عائد کیا کہ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور آصف زرداری سمیت چند لوگوں نے ہارس ٹریڈنگ کی منڈی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پشاورواقعہ،ملوث ملزمان کی شناخت ہوچکی ہے،شیخ رشید
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »