کوچہ رسالدار دھماکہ: ’لاشوں کو غسل دینے کے لیے جگہ کم پڑ گئی تھی‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پشاور میں کوچہ رسالدار کی مسجد میں دھماکہ: ’لاشوں کو غسل دینے کے لیے جگہ کم پڑ گئی تھی‘

پشاور میں کوچہ رسالدار کی مسجد میں دھماکے میں علی حیدر کے سات قریبی رشتہ دار مارے گئے ہیں، جن میں ان کے کزن، چچا اور ماموں شامل تھے اور انھوں نے اپنے پیچھے مائیں، بیوائیں اور کم عمر بچے چھوڑے ہیں۔

علی حیدر کے مطابق سات تو وہ لوگ ہیں جن کے ساتھ ان کی رشتہ داری تھی مگر باقی سب لوگوں کے ساتھ بھی ان کے قریبی تعلقات تھے۔’آج تیسرا دن ہے ہم لوگوں کے گھروں میں تعزیت کے لیے جانا چاہتے ہیں مگر ابھی تک ہم سب لوگوں کے گھروں میں نہیں جا سکے ہیں۔‘ خیال رہے پشاور کے مشہور قصہ خوانی بازار کی گلی کوچہ رسالدار میں نمازِ جمعہ کے وقت خود کش دھماکے میں 62 افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ بڑی تعداد میں لوگ زخمی ہوئے ہیں۔حیدریہ ٹرسٹ پشاور نے واقعہ میں ہلاک ہونے والوں کو تیار کفن فراہم کیے ہیں۔

اس واقعہ کے متاثرین میں پشاورکا مشہور اخونزادہ خاندان بھی شامل ہے۔ اس خاندان کے تین لوگ اخونزادہ مجاہد علی اکبر، اخونزادہ علی حسن اور اخونزادہ مظہر علی بھی ہلاک ہوئے ہیں، جو تینوں آپس میں چچا زاد بھائی تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ظلم کی انتہا ھے بےقصور نمازی اللہ کی عبادت کر رھے تھے۔

Shameful black stigma on our faces and not deserve to be called human or follower of great prophet of humanity muhammad p.b.u.h and hypocrats deceiving masses in name of riasat e medina and useless hypocratic establishment of Rehmatul alimeen authority.

اللہ تعالی ظالم اور ظلم سے اس دنیا کو جلد نجات دے

ہماری نمبر ون ایجنسیوں پر جنہیں شیعہ زائرین کی شام و ایران میں زیارات شیڈول کی خبر تو ہوتی ہے لیکن دہشتگردی کے اس پلان کی خبر نہ ہو سکی۔ بات صاف ہے، یا آپ لوگ ان سے ڈرتے ہو، یا آپ لوگ نا اہل ہو، یا ان دہشتگردوں سے ملے ہوئے ہو۔

شہیدوں کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور دعا کے اللہ ان کو صبر عنایت فرمائے اور جنہوں نے یہ کیا اور پہلے بھی کرتے رہیں جو لوگ ایسے کام تو اللہ ان کو اس دنیا میں اور آخرت میں ذلیل و خوار کرے۔ ہم سب کو ہدایت اور توفیق کے اتحاد سے رہیں اسلام کی سربلندی کے لئے۔ امین

🙄😭😡

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ کم ہوگئے - ایکسپریس اردوملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 129400 روپے اور فی دس گرام قیمت 110940 روپے ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

راولپنڈی میں گہرے بادل، تیسرے روز کا کھیل کم روشنی کے باعث روک دیا گیامارنس لبوشین 69 اور اسٹیو اسمتھ 24 رنز بناکروکٹ پرموجود ہیں۔ اچھا ہوا ، ایسا سست میچ🤦
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

میکسیکو میں فٹبال میچ کے دوران شائقین لڑ پڑے، 17 افراد کے مرنے کی اطلاعاتاس واقعے کے بعد اتوار کے روز کھیلے جانے والے تمام میچز متاثرہ افراد کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے معطل کر دیے گئے ہیں۔ What ks wrong with these latin American countries?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

روس سے مذاکرات کرنیوالے یوکرینی وفد کے رکن کو غداری کے الزام میں مار دیا گیااسپیشل آپریشن کے دوران 3 رضاکار ہلاک ہوئے جس میں ڈینس خیریف بھی شامل ہیں، یوکرینی وزارت دفاع سی آئی اے ہا ہا ہا انشاءاللہ جلد ہی ہمارے ملک میں غداروں کو ایسے ہی مارا جاۓ گا واقعی روسی صدر بڑے جگر والا ھے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اپوزیشن کے کتنے ارکان تحریک انصاف کے ساتھ رابطے میں ہیں؟ پرویز خٹک کا بڑا دعویٰوزیر دفاع پرویز خٹک نے بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہاہے کہ برملا کہتا ہوں اپوزیشن کے 7 ارکان ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں ، میرے ہوئے ہوئے کوئی مائی کا لعل حکومت نہیں گرا پھر بسم اللہ کریں۔اجلاس بلالیں، اعتماد کا ووٹ لے لیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

تاج محل میں پاکستان کے حق میں نعرے لگ گئےآگرہ (ویب ڈیسک) مغل بادشاہ شاہ جہاں کے تین روزہ 367 ویں عرس کے موقع پر ایک نوجوان نے پاکستان کے حق میں نعرے لگادیئے  جس کے بعد ہجوم نےاس نوجوان کو تشدد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »