کووڈ 19 کی نئی قسم کے کیسز میں 80 فیصد اضافہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کووڈ 19 کی نئی قسم کے کیسز میں 80 فیصد اضافہ expressnews

عالمی ادارہ صحت نے بتایا ہے کہ گزشتہ ماہ عالمی سطح پر کووڈ 19 کے نئے ذیلی متغیر سے متاثر ہونے والوں کی تعداد میں 80 فی صد کا اضافہ ہوا ہے۔

اقوامِ متحدہ کی ذیلی ایجنسی نے اپنی ہفتہ وار اپ ڈیٹ میں کہا کہ دنیا بھر میں 10 جولائی سے 6 اگست کے درمیان 15 لاکھ کے قریب نئے کیسز رپورٹ کیے گئے۔ یہ تعداد گزشتہ سے پیوستہ 28 ایام کے مقابلے میں 80 فی صد زیادہ ہے۔ البتہ، اموات کی شرح 57 فی صد گرنے کے بعد تعداد 2500 تک آگئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وائرس کی ایک نئی قسم کے ابھرنے سے کووڈ کے عالمی کیسز میں 80 فیصد اضافہ ریکارڈعالمی ادارہ صحت نے بتایا کہ 10 جولائی سے 6 اگست کے دوران دنیا بھر میں کووڈ کے لگ بھگ 15 لاکھ نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.69 فیصد کا مزید اضافہ ہو گیاہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.69 فیصد کا مزید اضافہ ہو گیا.ادارہ شماریات نے مہنگائی کے ہفتہ وار اعدادوشمار جاری کر دیے۔ادارہ شماریات کے مطابق سالانہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ - ایکسپریس اردوانٹربینک میں ڈالر 288.49روپے اور اوپن مارکیٹ میں 296روپے پر بند ہوا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی اضافہ، عالمی مارکیٹ میں کمی - ایکسپریس اردوسونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی اضافہ، عالمی مارکیٹ میں کمی مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

ریکوڈک منصوبے میں سعودی عرب کو شامل کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوریکوڈک منصوبے میں سعودی عرب کو شامل کرنے کا فیصلہ - ExpressNews Rekodiq Gold SaudiArabia Project
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مہنگائی کی شرح میں اضافہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 30.82 فیصد تک پہنچ گئی07:29 PM, 11 Aug, 2023, متفرق خبریں, کاروباری, لاہور:مہنگائی کی شرح میں اضافہ ہوگیا۔  ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.69 فیصد کا مزید
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »