کووڈ۔19کا عفریت ایک کروڑ کی حد عبور

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کووڈ۔19کا عفریت ، ایک کروڑ کی حد عبور

دنیا بھر میں ایک کروڑ سے زائد لوگوں کو متاثر کر چکا ہے جبکہ پانچ لاکھ سے زیادہ لوگ اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔دنیا میں سپر پاور کی حیثیت رکھنے والے ملک امریکہ کو وائرس نے کچھ زیادہ ہی اپنے عتاب کا نشانہ بنایا ہے جہاں متاثرہ مریضوں کی تعداد پچیس لاکھ سے زائد جبکہ اموات بھی سوالاکھ سے تجاوز کر چکی ہیں۔کووڈ۔19 کے باعث بیس ہزار سے زائد اموات والے ممالک میں برازیل ،برطانیہ،اٹلی ،فرانس ،اسپین اور میکسیکو بھی شامل...

اپنی تنخواہ میں سے روزانہ بھوکوں کو کھانا کھلانے والا ٹریفک وارڈن، اسے دیکھ علاقے والوں نے بھی یہی کام شروع کردیا پاکستان میں بھی مریضوں کی یومیہ بڑھتی تعداد کے پیش نظر صورتحال تسلی بخش نہیں ہے جبکہ دنیا کے کئی ترقی پزیر اور غریب ممالک سمیت تنازعات سے دوچار خطوں کے عوام وائرس کا نشانہ بن رہے ہیں۔عالمی ادارہ صحت نے بھی خبردار کیا ہے کہ یہ اعداد و شمار دنیا بھر میں شدید انفلوئنزا سے سالانہ متاثر ہونے والے افرادکا دوگنا ہیں۔کووڈ۔19 کے باعث مصدقہ مریضوں کی تعداد کے اعتبار سے سرفہرست پانچ شدید متاثرہ ممالک میں امریکہ ،برازیل ،روس ،بھارت اور برطانیہ شامل ہیں۔ عالمی سطح پر مصدقہ مریضوں کی پچیس فیصد تعداد کا تعلق...

قومی ٹیم دورہ انگلینڈ کے لیے مانچسٹر پہنچ گئی،اب وہاں کھلاڑی سب سے پہلے کیا کریں گے ؟کرکٹ مداحوں کے لیے بڑی خبر آگئی عالمگیر وبائی صورتحال ظاہر کرتی ہے کہ انسانیت کا مقابلہ ایک ایسے چالاک دشمن سے ہے جو انتہائی معمولی انسانی غلطی ، کمی یا کوتاہی سے بڑے پیمانے پر فائدہ اٹھانا جانتا ہے۔ نوول کورونا وائرس جیسے چھپے ہوئے دشمن کی سنگینی کو مختلف ممالک کے غیر سنجیدہ رویوں کے باعث بھی مزید تقویت ملی ہے۔ اکثر ممالک نے وبا کو بہت ہلکا لیا اور ضروری اقدامات نہیں کیے گئے۔دنیا کے اکثریتی ممالک کے پاس طبی نظام وائرس کے سامنے بے بس نظر آیا جبکہ ترقی یافتہ ممالک وبائی صورتحال کے آغاز میں چین پر الزام تراشی اور وبا کو ایک...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اقلیتیوں کی مذہبی آزای کا احترام، پاکستان کا کرتارپور راہداری کھولنے کا اعلانلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان نے اقلیتیوں کی مذہبی آزادی کا احترام کرتے ہوئے سکھوں کے مقدس مقام گوردوارہ کرتارپور صاحب دوبارہ کھولنے کا اعلان کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جارج فلائیڈ کی ہلاکت: شہر کا متعصب محکمہ پولیس ختم کرنے کی منظوریمنیا پولس کی سٹی کونسل نے جمعے کے روز متفقہ طور پر شہر کے چارٹر میں ترمیم کرنے کی تجویز منظور کرلی جس کے تحت شہر کا محکمہ پولیس ختم کردیا جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جارج فلائیڈ کی ہلاکت: شہر کا متعصب محکمہ پولیس ختم کرنے کی منظوریامریکی ریاست منی سوٹا کے شہر منیا پولس کی شہری کونسل نے شہر کا محکمہ پولیس ختم کرنے کی تجویز منظور کرلی، مذکورہ فیصلہ سیاہ فام شخص جارج فلائیڈ کے پولیس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزارت ہوابازی کا کارنامہ، مشتبہ پائلیٹس کی فہرست میں جاں بحق کپتانوں کا نام شاملکراچی : وزارت ہوا بازی کی پھرتیاں یا پھر نااہلی، وزارت نے مشتبہ پائلیٹس کی فہرست میں حویلیاں طیارے حادثے میں جاں بحق ہونے والے کپتان کا نام بھی شامل کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

باپ پارٹی کا بجٹ کی منظوری میں حکومت کے ساتھ دینے کا فیصلہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

یونس خان کا بیٹنگ کوچ کی حیثیت سے نئے سفر کا آغازدورہ انگلینڈ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ بیٹنگ کوچ کی حیثیت سے نئے سفر کا آغاز ہوگیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »