کووڈ 19: انڈیا میں دریائے گنگا کے کنارے سے درجنوں مزید لاشیں برآمد ، پاکستان میں 40 سال سے بڑی عمر کے افراد کے لیے واک ان ویکسینیشن کا آغاز کل سے - BBC Urdu

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں مزید 104 افراد کورونا وائرس کے باعث ہلاک۔ مزید تفصیل ہمارے لائیو پیج پر

انڈیا کی ریاست بہار میں ’40 سے زیادہ لاشوں کو گنگا میں بہایا گیا‘انڈیا کی ریاست بہار کے ضلع بکسر میں گنگا کنارے کم از کم 40 لاشوں کو پانی میں تیرتے دیکھا گیا ہے۔ مقامی صحافیوں سمیت کئی لوگوں کو شک ہے کہ یہ لاشیں کووڈ متاثرین کی ہوسکتی ہیں اور انھیں جان بوجھ کر گنگا میں بہایا گیا تھا۔ تاہم سرکار نے اب تک اس کی تصدیق نہیں کی۔

چوسا گھاٹ کے قریب ایک ڈیویلپمنٹ اہلکار اشوک کمار نے بی بی سی کو بتایا کہ ممکنہ طور پر یہ لاشیں اتر پردیش سے یہاں آئی ہیں۔ ’امکان ہے کہ یہ لاشیں اترپردیش سے بہہ کر یہاں آ گئی ہیں۔ میں نے اس گھاٹ پر موجود رہنے والے لوگوں سے بات کی ہے اور ان کہنا ہے کہ یہ لاشیں یہاں کی نہیں ہیں۔‘ وہ مزید کہتے ہیں ’نو مئی کومجھے پہلی بار اس بارے میں معلوم ہوا۔ میں نے وہاں تقریباً 100 لاشیں دیکھیں۔ 10 مئی کو یہ تعداد بہت کم تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

برطانوی وائرس پاکستان میں پھیل رہا ہے

Israile terrorist state in the world.

Vaccine 10 lac available hain Kia isme crona ka ilaaj momkin nh hai? Total patient 2 lac or Vaccine 10 lakh , phr 2 lac patients ko ye Vaccination kr ke drama kthm ku nhi kia jata ? Ya to batya jae is vaccine main crona ka ilaaj hi nhi hai ?

What’s the reason of this picture with this news?

انڈیا میں کتنے ہیں یہ بھی فرما دیں۔

کتے کے بچے، ہلاک ہو تمہارا خاندان اور تم۔ جاں بحق لکھ کر تیری گانڈ میں بم پھٹ جاتا کیا؟

حکومت کیا کر رہی ہے یہاں عوام اور پولیس آپس میں تشدد کر رہے ہیں

Yahoodi bina mask k dance kr rahy hn wahan corona ni?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کووڈ 19: پاکستان میں ایک ہفتے کے بعد اموات سو سے کم، انڈیا میں ساڑھے تین لاکھ سے زیادہ نئے متاثرین - BBC Urduانڈیا میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تین لاکھ 66 ہزار سے زائد نئے متاثرین سامنے آئے ہیں جبکہ اسی دورانیے میں 3745 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ پاکستان میں گذشتہ روز ساڑھے تین ہزار کے لگ بھگ افراد کورونا سے متاثر ہوئے ہیں جبکہ مجموعی طور پر ملک بھر میں 78 ہلاکتیں ہوئی ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بھارت میں کرونا وائرس کے مزید تین لاکھ 66 ہزار سے زائد کیسزبھارت میں کرونا وائرس کے مزید تین لاکھ 66 ہزار سے زائد کیسز اور تین ہزار 700 سے زیادہ اموات ریکارڈ کی گئی ہیں۔بھارت کی وزارتِ صحت کے مطابق ملک میں پیر کو کرونا PMOIndia اللہ رحم کرے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی:گھر میں پانی کے ٹینک سے گلا کٹی لاش برآمدگھر سے مقتول کے موبائل فون کے علاوہ کچھ بھی غائب نہیں ہے۔ پولیس نے کہا ہے کہ مقتول اپنی فیملی کے ہمراہ چند ماہ قبل اس گھر میں کرائے پر شفٹ ہوا تھا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

امریکہ میں 12 سے 15 سال کے بچوں کو فائزر ویکسین لگانے کی اجازتامریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے فائزر بائیو این ٹیک کوو ڈ۔ 19 ویکسین کی 12 سے 15 سال کے کم عمر بچوں کے لیے استعمال کی اجازت دے دی ہے۔فرانسیسی خبر رساں StateDept But about in the pak ?
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں 12 سے 15 سال کے نوجوانوں کیلئے دو قسم کی ویکسین لگانے کی اجازتنیو یارک: (دنیا نیوز) امریکا نے 12 سے 15 سال کی عمر کے نوجوانوں کے لیے دو قسم کی ویکسین لگانے کی اجازت دے دی ہے۔ جھوٹی خبروں سے پرہیز کریں امریکہ میں ابھی تک صرف سولہ سال سے اوپر کے افراد کا ویکسین لگ رہی ہے وہ بھی جن کے پاس شناختی کار ڈ بنا ہوا ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا سے ہلاکت خیزی پرامیتابھ بچن کی دنیا سے مدد کی اپیل - ایکسپریس اردوہاتھوں کو ان کے لیے کھلا رکھیں جن کوآپ کی ضرورت ہے، امیتابھ بچن کی اپیل Lanat tuma us ki parhi howi ha uder Palestine ki kio parwa nai
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »