کور کمانڈر پشاور سے متعلق سینیئر سیاستدانوں کے حالیہ بیانات انتہائی نامناسب ہیں: آئی ایس پی آر

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کور کمانڈر پشاور سے متعلق سینیئر سیاستدانوں کے حالیہ بیانات انتہائی نامناسب ہیں: آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے پشاورکورکمانڈرسے متعلق سینیئر سیاستدانوں کے حالیہ بیانات کو انتہائی نامناسب قرار دیا ہے۔

آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ پشاور کور پاکستان آرمی کی ایک ممتاز فارمیشن ہے، اس اہم کورکی قیادت ہمیشہ بہترین پروفیشنل ہاتھوں میں سونپی گئی۔ ایک تقرری کیا ہوئی، عمران خان کی آنکھیں بھی گئيں، کان بھی گئے، نائب صدر ن لیگ کا فتح جنگ میں جلسے سے خطاب آئی ایس پی آر کا کہنا ہےکہ پشاورکورکمانڈر سے متعلق اہم اور سینیئر سیاستدانوں کے حالیہ بیانات انتہائی نامناسب ہیں، سینیئرقومی سیاسی قیادت سے توقع ہےکہ وہ ادارے کے خلاف متنازع بیانات سے اجتناب کرے۔

آئی ایس پی آر کی جانب سےکہا گیا ہےکہ پشاورکور دو دہائیوں سے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہر اول دستے کا کردار ادا کر رہی ہے، افواج کے سپاہی اورافسران وطن کی خودمختاری اور سالمیت کی حفاظت جان ہتھیلی پر رکھ کرکر رہے ہیں، ایسے بیانات سپاہ اور قیادت کے مورال اور وقار پر منفی اثر ڈالتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اورباقی آرمی آفیسرز کے متعلق بیانات کو کیسے دیکھتے ہیں جناب۔۔۔۔؟؟ OfficialDGISPR مطلب آرمی چیف وغیرہ۔۔۔

Na yeh log kon hote bolne wale apni had ma Q ni rte

شکر ہے آپ نے زبان کھولی

پائن یہ بات نواز شریف اور زرداری ابو اور مریم نواز امی کو سمجھائیں 🙄

لکی مروت کے اس بچے کی قمیص جس پر عمران خان نے دستخط کئے ہیں برائے فروخت رکھیں ہزاروں ڈالرز دے کر خریدنے کیلئے خریدار لائن میں لگیں گے دوسری طرف آپ شہباز شریف کی وہ بوری والی بدبودار شرٹ یا مریم کا کوئی لہنگا برائے فروخت رکھیں ڈیڑھ سو روپے دے کر خریدنے والا بھی نہیں ملے گا۔

Zaradari, Maryam should be arrested for degrading Armed forces .

MaryamNSharif good

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کور کمانڈر پشاور کے حوالے سے سینئر سیاستدانوں کے حالیہ بیانات نامناسب ہیںآئی ایس پی آرآئی ایس پی آر کی طرف سے بیان میں کہا گیا کہ کور کمانڈر پشاور کے حوالے سے سینئر سیاستدانوں کے حالیہ بیانات نامناسب ہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کور کمانڈر پشاور سے متعلق حالیہ بیانات انتہائی نامناسب ہیں، آئی ایس پی آرپشاور کور پاکستان آرمی کی ایک ممتاز فارمیشن ہے، اس اہم کور کی قیادت ہمیشہ بہترین پروفیشنل ہاتھوں میں سونپی گئی، آئی ایس پی آر تفصیلات جانیے: DailyJang ISPR
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پشاور کور کے حوالے سے آئی ایس پی آر کا اہم بیان آگیا
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

کور کمانڈر پشاور کے حوالے سے سینیئر سیاستدانوں کے بیانات انتہائی نامناسب ہیں: آئی ایس پی آر - BBC Urduپاکستانی فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ کور کمانڈر پشاور کے حوالے سے اہم سینیئر سیاستدانوں کے حالیہ بیانات انتہائی نامناسب ہیں اور سینیئر قومی سیاسی قیادت سے یہ توقع کی جاتی ہے کہ وہ ادارے کے خلاف ایسے متنازعہ بیانات سے اجتناب کریں گے۔ Take action اب تمہاری کسی بات کی کوئی ویلئو نہیں سب سے بڑا دل کچھ شکاری بحث کر رہے تھے کہ سب سے بڑا دل کس کا ہوتا ہے ہاتھی شیر یا وھیل مچھلی کا ایک بوڑھے نے کہا : تم سب غلط کہتے ہو تو تم بتا دو بابا: سب نے پوچھا بابا بولا سب سے بڑا دل دلال کا ہوتا ہے جس کے سامنے اتنا کچھ ہو جائے مگر وہ پرواہ نہیں کرتا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اے ایس ایف کی اسلام آباد ایئر پورٹ پر کارروائی مسافر سے ایک کلو ہیروئن برآمداسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) ائیرپورٹ سیکیورٹی فورس ( اے ایس ایف )کی  اسلام آباد ائیر  پورٹ پر کارروائی مسافر سے ایک کلو ہیروئن برآمد  ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے: یورپ اور برطانیہ کے لیے پروازوں کی بحالی کے حوالے سے اچھی خبرپی آئی اے: یورپ اور برطانیہ کے لیے پروازوں کی بحالی کے حوالے سے اچھی خبر arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »