کورین موسیقاروں کو گینگ ریپ کے الزامات کے تحت سزا سنادی گئی - Entertainment - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 82 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 36%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سماعت کے دوران جج نے ریمارکس دیے'گلوکار نے ان خواتین کا ریپ کیا جو نشے کی حالت میں اور مزاحمت کرنے سے قاصر تھیں' Singers Entertainment Showbiz DawnNews

جنوبی کوریا کے دو نامور موسیقاروں 'جنگ جون ینگ' اور 'چوئے جونگ ہون' پر متعدد خواتین کو بے ہوشی کی حالت میں گینگ ریپ کا نشانہ بنانے کا الزام تھا جس کے بعد اب جنوبی کوریا کی عدالت نے ان دونوں اسٹارز کو 6 اور 5 سال قید کی سزا سنا دی۔کے مطابق جنگ جون ینگ پر گینگ ریپ کے دوران خواتین کی غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے اور تقسیم کرنے کا بھی الزام عائد تھا۔

عدالت کے حکم کے مطابق ان دونوں ستاروں کو 80 گھنٹے جنسی تشدد کے علاج کے کورسز کرنا ہوں گے جبکہ ان پر بچوں کے ساتھ کام کرنے پر بھی پابندی عائد کردی گئی۔می ٹو مہم کا سہارا لے کر دنیا بھر میں سامنے آئی خواتین کے حیران کن انکشافات کے بعد اس کیس نے کوریا کی میوزک انڈسٹری کو بھی ہلا کر رکھ دیا۔ سماعت کے دوران جج نے ریمارکس دیے کہ 30 سالہ جنگ جون ینگ نے ان خواتین کا ریپ کیا جو نشے کی حالت میں اور مزاحمت کرنے سے قاصر تھیں، سیکس کے دوران برہنہ خواتین کی ویڈیو بنائی گئیں اور گروپ چیٹ میں ان ویڈیوز کو تقسیم کیا گیا۔عدالت نے ریمارکس دیئے کہ 'ان خواتین کو جو تکلیف پہنچی ہوگی ہم اس کا اندازہ بھی نہیں لگا سکتے'۔اپنی آخری گواہی میں جنگ جون ینگ کا کہنا تھا کہ 'مجھے اپنی اس حرکت پر بےحد افسوس ہے اور اب زندگی بھر میں صرف پچھتاوا ہی کرسکوں گا'۔دوسری جانب جج نے ریمارکس میں کہا کہ 30...

چھا می کیونگ نامی وکیل کے مطابق اس کیس کی تحقیقات کے دوران اس بات کا بھی انکشاف ہوا کہ کوریا میں ریپ جیسے سنگین معاملے کو 'چھپے ہوئے جرائم' کا نام دیا جاتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ 'خواتین شرمندگی کے باعث سامنے نہیں آتی، انہیں ڈر ہوتا ہے کہ ان کے بارے میں غلط تاثر قائم کیا جائے گا'۔واضح رہے کہ جنوبی کوریا کے علاوہ دنیا بھر کی مشہور میوزک انڈسٹریز کی نامور شخصیات پھر بھی اس قسم کے الزامات لگائے جاچکے...

رواں سال امریکی گلوکار اور سابق باسکٹ بال کھلاڑی 52 سالہ رابرٹ سلویسٹر کیلی جو آر کیلی کے نام سے جانے جاتے ہیں پر بھی کم عمر لڑکی سے شادی اور نابالغ لڑکیوں کے ساتھآر کیلی پر نابالغ لڑکی سے شادی کرنے سمیت اپنی بیویوں کے ساتھ نازیبا رویے اور نابالغ لڑکیوں کے ساتھ جنسی تعلقات استوار کرنے سمیت خواتین کے ساتھ نازیبا رویے اختیار کرنے جیسے الزامات تھے البتہ انہوں نے ان تمام الزامات کو مسترد کردیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تم لوگ انتہائی بدکردار ہو، ہر چیز میں مرچ مصالہ ڈال بتاتے ہو۔ یہ لکھتے ہوئے موت پڑ رہی تھی کہ یہ کیس کوریا کا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مہوش حیات نے لڑکیوں کے رقص کے ناقدین کو خاموش کرادیا - ایکسپریس اردوسوشل میڈیا پر طالبات کی تقریب میں لڑکیوں کے رقص کی نجی ویڈیو شیئر کی گئی تھی Oooohhh Than why she was hesitating when it comes to kashmir Why these celebs don't raise there voice when innocent kids r raped and murdered
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آسٹریلیا کے 589 رنز کے جواب میں پاکستان کے 6 وکٹوں پر 96 رنزپاکستان کو فالو آن سے بچنے کیلئے مزید کتنے رنز درکار ہیں؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvAUS AUSvPAK AUSvsPAK ان کتوں کوواپس بلالوحرامیوں کو We should loose the battle to learn and remove people who are incompetent This is how mistakes are rectified we need to be merciless cut our losses
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کانگریس کے پینل کی امریکی صدر کو ایک ہفتے کی مہلتکانگریس کے پینل کی امریکی صدر کو ایک ہفتے کی مہلت مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف نے الیکشن کمیشن عہدیداران کے نام وزیراعظم کو ارسال کردیے - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کشمیر میں سپیشل فورسز کے اہلکار بچیوں کو اغوا کر رہے ہیں: فخر امامshame on General assembly Shame on general and assembly ان کے ایجنٹ پورے پاکستان میں بھی بچوں کے ساتھ زیادتی میں مصروف ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

رکن اسمبلی نے اجلاس کے دوران خاتون کو شادی کی پیشکش کردیwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »