کورونا،عالمی معیشتوں کو دھچکا، پاکستان میں سرگرمیاں جاری - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا،عالمی معیشتوں کو دھچکا، پاکستان میں سرگرمیاں جاری -

دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وجہ سے عالمی معیشتوں کو سخت دھچکا پہنچا ہے اور معاشی سرگرمیاں محدود ہو کر رہ گئی ہیں تاہم پاکستان نے اپنی معاشی سرگرمیوں کو تاحال جاری رکھا ہوا ہے جن میں ملکی برآمدات بھی شامل ہیں۔

حکومت پاکستان کی بھرپور کوشش ہے کہ ملک کی زرعی پیداوار متاثر نہ ہو کیونکہ یہ قت ملک کی سب سے بڑی غذائی ضرورت پوری کرنے والی فصل کو بونے کا ہے یعنی گندم اور اس حوالے سے تمام ضروری اقدامات کیے گئے تاکہ ملک میں خوراک کی قلت نہ ہو۔اسی طرح پاکستان سالانہ دو ارب ڈالر کے چاول برآمد کرتا ہے اور یہ برآمدی عمل بھی ابھی متاثر نہیں ہوا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جی ٹونٹی اجلاس، کورونا وائرس کے باعث عالمی معیشت کو دھچکا لگا: چینی صدرریاض: (دنیا نیوز) دنیا بھر میں بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کی تعداد کے بعد جی ٹونٹی ہنگامی اجلاس بلایا گیا جس کے اعلامیہ میں کہا گیا کہ عالمی وبا پر قابو پانے کے لئے صحت اور معیشت سے متعلق تمام اقدامات اٹھائیں گے جبکہ چینی صدر کا کہنا تھا کہ وباء کے باعث عالمی معیشت کو دھچکا لگا، بحالی کیلئے مختلف ممالک کو تجارتی رکاوٹیں ہٹانی چاہیے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

'پولیس ڈیوٹی میں نہیں پتہ ہوتا کہ کس کو کورونا ہے، کس کو نہیں‘ایس ایس پی انوسٹی گیشن ذیشان اصغر کا کہنا تھا کہ پولیس اہلکاروں کو بھی اس وائرس سے خطرہ ہے لیکن ہم نے اپنے عملے کو ماسک، دستانے اور سینٹائزر دیے ہیں تاکہ وہ ان کا استعمال کر کے کورونا وائرس سے بچ سکیں اور اپنے فرائض انجام دیں سکیں۔ Taza tareen news پولیس تو اپنا ڈیوٹی کرتا ہے لیکن لوگ پولیس کا ساتھ نہیں دیتا۔۔۔بلا وجہ لوگ باھر نکلتا ہے۔۔۔كراونا پھیلتا پھر ۔۔۔ ڈیوٹی میں ہی رہو سب کو کرو زادہ نہ سمجھو نا ویسے ٹریٹ کرو
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا: کیا آپ کو اپنے بچوں کو دوسرے بچوں کے ساتھ کھیلنے دینا چاہیے؟پوری دنیا میں کورونا وائرس کے مزید پھیلنے کے خدشے کے پیش نظرسکول بند ہو رہے ہیں اور اس صورتحال میں والدین کو اس طرح کے سوالات کا سامنا ہے کہ ان کے بچے گھر پر رہ کر کیا کریں اور کیا نہ کریں؟ Nahi Restore4GinJammuKashmir
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس؛ سری لنکن کرکٹرز نے پاکستانی کرکٹرز کو پیچھے چھوڑ دیا - ایکسپریس اردورقم کورونا وائرس کے خلاف جاری مہم میں میڈیکل کٹس اور دوسرے ضروری آلات کی خریداری پر خرچ کی جاے گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس، شہبازشریف نے حکومت کو ” منصوبہ “ دے دیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز Patwari ... pahly apny wady bhai ko wapis lany ka plan do. ... chu....iya
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سچن ٹنڈولکر نے کورونا کیخلاف ’میچ‘ میں تمام بھارتی کھلاڑیوں کو پیچھے چھوڑ دیانئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق کپتان سچن ٹنڈولکر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »