کورونا کے بڑھتے کیسز این سی او سی نے نیا اعلامیہ جاری کر دیا ,پابندیاں شروع

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا کے بڑھتے کیسز ،این سی او سی نے نیا اعلامیہ جاری کر دیا ,پابندیاں شروع

اسلام آباد:این سی او سی کی طرف سے بیرون ملک سے آنے والوں کیلئے سنٹرل قرنطینہ پالیسی کو منسوخ کر دیا گیا ،بیرون ملک سے پاکستان پہنچے والے کرونا پازیٹو افراد کیلئے بھی نئی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں ۔

نمائندہ نیو نیوز کے مطابق چاروں صوبوں میں پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کو نئی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔نئی ہدایات کے مطابق بیرون ملک سے پہنچنے والے کورونا پازیٹو مسافر گھر پر قرنطینہ کریں گے۔ بیرون ملک سے آئے کورونا پازیٹو مسافر گھر پر 10 روز قرنطینہ کریں گے،سرکاری قرنطینہ سنٹرز میں موجود مسافروں کوبھی گھر منتقل کیا جائے گا۔

دوسری جانب خیبرپختونخوا حکومت نے این سی او سی احکامات کے پیش نظر صوبے میں بڑے اجتماعات اور تقاریب پر پابندی لگا دی ہے ،اعلامیہ کے مطابق اومیکرون کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر پابندی لگائی گئی ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی پاکستان کرکٹ کیلئے اچھی خبردبئی (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی ) نے ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی۔ پاکستان کے 2 بولرزٹاپ 10 میں شامل ہیں۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق آئی سی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شاہد آفریدی نے این سی اے کے ماضی سے پردہ اٹھا دیاشاہد آفریدی نے این سی اے کے ماضی سے پردہ اٹھا دیا ARYNewsUrdu shahidafridi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کیلئے کراچی میں پریکٹس میچز کا آغاز
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی: کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی، صدر میں الیکٹرونکس کی 6 دکانیں سربمہر
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

روایتی حریفوں کا مقابلہ، پی سی بی چار ملکی سیریز کیلئے تیارپی سی بی سالانہ کواڈلیٹرل سیریزکروانے پرغورکر رہا ہے اور بورڈ اس کا پلان جلد سامنے لائے گا: آسٹریلوی میڈیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لتا منگیشکر کورونا کیساتھ نمونیا میں بھی مبتلا، آئی سی یو میں داخل - ایکسپریس اردولتا منگیشکر کو اسپتال سے جلد ڈسچارج نہیں کیا جائے گا، اوشا منگیشکر Breaking news media ke ar me makro dahnda
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »