کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لئے ہر ضروری اقدام کر رہے ہیں:وزیراعلیٰ پنجاب

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لئے ہر ضروری اقدام کر رہے ہیں:وزیراعلیٰ پنجاب Punjab Govt UsmanAKBuzdar Taking All Steps Prevent Coronavirus Spread COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 Vaccine CoronaInPakistan pid_gov STAYHOME GOPunjabPK Lahore

ملک میں کورونا سے مزید2 اموات، ہلاکتیں 54 ہوگئیں، مجموعی کیسز 3864 تک جا پہنچے

تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے بزدار حکومت کے عملی اقدامات جاری ہے، آج محکمہ بلدیات پنجاب نے اپنے وسائل سے اسپرے کیلئے خصوصی گاڑی تیار کی ہے،جراثیم کش اسپرے کے لئے دی مسٹ کوئین نامی گاڑی کی تیاری پر صرف پونے دو لاکھ روپے لاگت آئی ہے۔ وزیراعلیٰ آفس میں سردار عثمان بزدار نے خصوصی گاڑی سے اسپرے کرنے کا عملی مظاہرہ دیکھا۔وزیراعلی نے مقامی وسائل سے سپرے وہیکل تیار کرنے پر اظہار مسرت کرتے ہوئے کہا کہ دی مسٹ کوئیں گاڑیاں مرحلہ وار صوبہ بھر کی چار سو پچپن لوکل گورنمنٹ کو فراہم کی جائیں گی۔

پہلے مرحلے میں لاہور کے لئے آٹھ دی مسٹ کوئین گاڑیاں تیارکی گئی ہیں۔جس کے ذریعے بڑی شاہراہوں اور مارکیٹوں میں جراثیم کش اسپرے کیا جائے گا۔حکومت کاگندم گندم خریداری مراکز میں کسانوں اور مزدوروں کو تمام سہولیات ملیں گی: اے سی لیاقت پور اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے جراثیم کش اسپرے سمیت دیگر اقدامات جاری رہیں گے۔لاہور میں ایل ڈبلیو ایم سی اور ریسکیو ون ون ٹو ٹو کے اشتراک سے اسپرے کیا جار ہا ہے۔ہم عوام کو کورونا جیسے عفریت سے بچانے کے لئے تمام تر وسائل بروئے کار لارہے ہیں اور کورونا وبا کا پھیلاؤ روکنے کے لئے ہر ضروری ممکن اقدام کر رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گرمی بڑھنے پر بھی کورونا وائرس کا پھیلاؤ جاری رہ سکتا ہے، چینی ماہرین - ایکسپریس اردووزیراعلیٰ پنجاب سے چین کے ڈاکٹرز اور طبی ماہرین کی ملاقات، کورونا وائرس کیخلاف حکومتی کوششوں کو سراہا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن کرکے کورونا کا پھیلاؤ روکنے میں کامیاب ہوگئے،وفاقی وزیر اسد عمراسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن کرکے کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ بندشوں سے معیشت متاثر ہو رہی ہے۔ قوم کی جانب سے نظم و ضبط کا مظاہرہ خوش آئند ہے۔ میڈیا والے حکومت کے ہر بیان میں لازمی تھوڑی ڈنڈی مارتے ہیں ابھی میں نے اسد عمر صاحب کی پریس کانفرنس میں نے خود سنی کہیں بھی اسد عمر نے یہ نہیں کہا کہ لاکڈاون کی وجہ سے کرونا کے پھیلاؤ میں کامیاب ہوگئے ہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا کا پھیلاؤ، مخیر حضرات کی جانب راشن اور امدادی سامان کی تقسیم پر پابندی عائدلاہور : حکومت پنجاب نے کورونا وائرس کے حطرے کے پیش نظر مخیر حضرات کی طرف سے راشن اور امدادی سامان کی تقسیم پر پابندی عائد کر دی۔ Mera yakeen karo ye sub fake hai q nahi samjte ap log Lakh lanat
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا کورونا وائرس کے باعث رہا قیدیوں کو دوبارہ گرفتار کرنے کا حکمقیدیوں کی ضمانت سے متعلق ہائیکورٹس کے فیصلے کالعدم قرار تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews CoronaVirusUpdate
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا تمام سکولوں کو 20فیصد کم فیس وصول کرنے کا حکملاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب حکومت نے صوبے بھر کے سکولوں کو 20 فیصد کم فیس وصول کرنے کا حکم دے دیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا تمام اسکولوں کو 20فیصد کم فیس وصول کرنے کا حکم - ایکسپریس اردوتمام اساتذہ اور عملے کی تنخواہوں کی مکمل اور بروقت ادائیگی یقینی بنائی جائے، وزیر اعلیٰ پنجاب Very good punjab Gormint Who's gonna act on it.....nooooo body
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »