کورونا کے خطراتسمارٹ لاک ڈاؤن لگے گا یا نہیں؟ وزیر صحت نےبڑا بیان دیدیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا کے خطرات،سمارٹ لاک ڈاؤن لگے گا یا نہیں؟ وزیر صحت نےبڑا بیان دیدیا

درآمد کے لیے آگاہی مہم شروع کی جا رہی ہے، سماجی فاصلہ، سینیٹائزر اور ماسک کا استعمال یقینی بنائیں تاہم سمارٹ لاک ڈاون پر فی الحال غور نہیں کیا جا رہا، امید ہے کہ اس کی ضرورت نہیں پڑے گی۔

وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ کورونا وائرس سے اموات کی شرح 1.5 فیصد ہے، وینٹی لیٹرز کی مناسب تعداد ہسپتالوں میں موجود ہے، ہسپتالوں میں کورونا وائرس کے بڑھتے مریضوں کی تعداد پر تشویش ہے، انہوں نے مزید کہا ہے کہ کراچی میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے پر ٹیسٹنگ کی شرح بڑھا رہے ہیں، کورونا وائرس سے ویکسینیٹڈ افراد ملک کی کُل آبادی کا 86 فیصد ہیں،عبدالقادر پٹیل نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہری عید کے بعد سیاحتی مقامات پر رش سے گریز کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کے حملے پھر شروعاین سی او سی نے نئے ایس او پیز جاری کر دئیےملک بھرمیں کورونا وائرس کی چھٹی لہر میں تیزی آنے کے بعد نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی ) نے نئے ایس او پیز جاری کر دئیے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کا کورونا کے پھیلاؤ کی رفتار میں تیزی پر بڑا فیصلہاسلام آباد : حکومت نے اسلام آباد میں کورونا ویکسینیشن تیز کرنے کا فیصلہ کرلیا اور کورونا ویکسینیشن پلان پر عملدرآمد کیلئے 2 ماہ کا ہدف مقرر کردیا۔ یہ حکومت یہاں بھی کچھ نہیں کر سکے گی کوئی کرونا نہیں ہے حکومتی شوشہ ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہورہا ہے/ فائل فوٹو گوگل سورس(ویب ڈیسک) قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق ملک میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 3.88 فیصد ریکارڈ کی گئی جب کہ وائرس نے مزید 2 افراد کی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کورونا کے وارمزید 2 افراد انتقال کر گئے مثبت کیسزکی شرح 3.88 فیصد ہوگئیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )گزشتہ 24گھنٹوں میں ملک میں مزید 2افراد کورونا سے جاں بحق ہو گئےجبکہ کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 3.88فیصدر ریکارڈ کی گئی ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے حملے تیزمزید 2 افراد جاں بحق675 نئے کیسز رپورٹکورونا وائرس کی چھٹی لہر کے حملے تیز ہو گئے،گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 2 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ 675 نئے کیسز بھی سامنے آ گئے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پیٹرولیم نرخوں میں اضافے کے معاملے پر ہم بے بس ہیں، وزیر داخلہ - ایکسپریس اردوشوکت ترین نے آئی ایم ایف کی سبسڈی ختم کرنے کی شرط کو مان کر معاہدے پر دستخط کیے، رانا ثنا اللہ اچھا یہ مہنگای مارچ کرنے والے کتے اب بےبس اور مہنگای پر ناچنے والی کتی میڈیا اب کہاں ہے عوام کس کرب سے گزر ری ہے کچھ احساس ہے It y bebas ho to hakomat chord kun nahin dety تو دفع کیوں نہیں ہوجاتے مردود
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »