کورونا وائرس سے دنیا کا ساتواں براعظم انٹارکٹکا کیسے متاثر ہوا؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس: عالمی وبا سے دنیا کا ساتواں براعظم انٹارکٹکا کیسے متاثر ہوا؟

یہ بحران سیاحتی سیزن کے اختتام پر پیدا ہوا جب کروز کمپنیاں جنوبی موسم سرما میں اپنے کام کو ختم کر رہی تھیں۔ گیٹ وے کی بندرگاہوں پر لاک ڈاؤن کی وجہ سے اپنے گھروں کو لوٹنے والوں کا رش ​​تھا۔

جبکہ یورپ کے کچھ ممالک بڑی احتیاط کے ساتھ اپنے دروازے کھول رہے ہیں، انٹارکٹا میں صورتِ حال بہت زیادہ غیر یقینی ہے۔ انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف انٹارکٹا ٹور آپریٹرز کے 50 اراکین میں سے کئی ایک نے پہلے ہی کہا ہے کہ وہ یا تو اس سال اپنے آپریشنز منسوخ کر دیں گے یا پھر ان میں کمی لائیں گے۔ باقی ابھی تک اپنے منصوبوں کو حتمی شکل دینے کا انتظار کر رہے ہیں، سیاحتی سیزن عموماً دسمبر اور جنوری میں عروج پر پہنچتا ہے، اس لیے ابھی بھی موقع ہے کہ شاید وہ ان بکنگز میں سے کچھ کو مکمل کر سکیں جو پہلے ہی کی جا چکی...

نورو وائرس کی بیماری کے پھیلاؤ سے نمٹنے کے لیے کروز جہاز پہلے ہی پوری طرح لیس ہیں لیکن کورونا وائرس نے خوف کو اگلی سطح تک ہی پہنچا دیا ہوا ہے۔ جب جہاز ہی نہیں چلیں گے تو کاربن کا اخراج بھی کم ہو جائے گا۔ برٹش انٹارکٹک سروے کے ایک تخمینے کے مطابق ایک عام یورپی فرد کے انٹارکٹک کروز کے سفر پر عموماً اتنا ہی اخراج ہوتا ہے جتنا وہ عام حالات میں تقریباً ڈیڑھ سال میں کرتا ہے۔

اگلا افزائش کا موسم نومبر کے آس پاس شروع ہوگا ، لہذا ماہرین اس بات کا انتظار کر رہے ہیں کہ آیا اس سال سیاحوں کی کمی سے پینگوئن کی افزائش پر کوئی نمایاں اثر پڑے گا۔جو مسئلہ انٹارکٹک کی سیاحت پر وبائی مرض سے کہیں زیادہ اثر ڈالے گا وہ آب و ہوا کی تبدیلی ہے۔ اس کے نتیجے میں، برف کی تہیں ٹوٹ رہی ہیں، گلیشیر پیچھے ہٹ رہے ہیں، سمندری برف کم ہو رہی ہے اور برف سے پاک ادوار لمبے ہوتے جارہے ہیں۔ ان ساری چیزوں کا سیاحت پر ڈرامائی اثر پڑے گا۔ٹور آپریٹرز اور ملاقاتیوں کے لیے ان تبدیلیوں کو کسی اچھی خبر کے طور پر بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ جیسے ہی برف پگھلتی ہی، نئی سائٹیں سامنے آتی ہیں اور براعظم کے کچھ حصے زیادہ قابل رسائی ہو جاتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Pakistan is a very beautiful country.

سب جھوٹ، سب بکواس.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہوٹل کے مہنگے کرائے پورے نہ کرپانے والوں کے لیے ہلٹن سوئیٹس نے شاندارسروس متعارف کروادیلاہور (کاشف  شکیل) ہوٹل کے مہنگے کرائے پورے نہ کرپانے والوں کے لیے ہلٹن سوئیٹس نے شاندارسروس متعارف کروادی اور جیتنے والے خوش نصیبوں کی موجیں کروادیں۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی اخبارات میں نواز شریف کے اشتہار جاری کرنے کی درخواست سماعت کے لیے مقررالعزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کے اشتہار جاری کرنے کے معاملے پر وفاق کی 2 برطانوی اخبارات میں بھی نواز شریف کا اشتہار جاری کرانے کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی شاہی جوڑے کے دورہ پاکستان کا ایک سال مکمل، شاہی جوڑے کے پاکستانیوں سے رابطےبرطانوی شاہی جوڑے کے بذریعہ وڈیو لنک پاکستان میں لوگوں سے رابطے ہیں، اس حوالے سے برطانوی شاہی جوڑے کا ایسے افراد سے مکالمہ بھی ہوا جس میں انھوں نے پوچھا کہ کورونا وائرس سے کس طرح متاثر ہوئے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے باعث ذہنی تناؤ کے شکار طبی عملے کیلئے ’ڈونکی تھراپی‘ کے چرچےبارسلونا: (ویب ڈیسک) یورپی ملک سپین میں کورونا وائرس کے باعث ذہنی تناؤ، ڈپریشن اور انزائٹی کا شکار ہونے والے طبی عملے کے لیے گدھوں کے ساتھ وقت گزارنے کے عمل سے تھراپی کا کام لیا جا رہا ہے۔ لو بھئ پٹواری کسی کام تو آئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کوروناکرفیوپرعمل درآمد کے لیے فرانس میں بارہ ہزار پولیس اہلکار تعیناتکورونا وائرس کے پھیلا کی روک تھام کے لیے فرانس میں اہم شہروں میں کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بتایا گیا ہے کہ کرفیو کے نفاذ کے لیے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

'نواز شریف اور ن لیگ کے لیے یہاں سے واپسی ممکن نہیں' - BBC News اردومتحدہ اپوزیشن کے گوجرانوالہ جلسے میں نواز شریف نے اپنی تقریر میں پاکستانی فوج کے سربراہ کا نام لے کر ان پر الزامات عائد کیے۔ اس پر سوشل میڈیا پر بحث جاری ہے لیکن سب متفق ہیں کہ یہ کوئی معمولی بیانات نہیں۔ بلکل۔۔۔اس کے ساتھ اب وہ سلوک ہونا چاہیے جو ایک غدار کے ساتھ ہوتا ہے۔ کوئ واپسی نہیں SaifullahNyazee ImranKhanPTI پاک فوج اور عمران خان پاکستان کی سالمیت کی جنگ لڑ رہےہیں اور یہ لوگ اپنی اولاد اور کرپشن کی انشااللہ فتح مارخور کی ہی ہو گی
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »