کورونا وائرس سعودی محکمہ پاسپورٹ کی غیرملکیوں کیلئے اہم ہدایت جاری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس : سعودی محکمہ پاسپورٹ کی غیرملکیوں کیلئے اہم ہدایت جاری ARYNewsUrdu

ریاض : سعودی حکومت نے مملکت میں رہنے والے غیر ملکیوں کو ہدایت کی ہے کہ اگر انہوں نے خروج نہائی یعنی فائنل ایگزٹ یا ایگزٹ ری انٹری لگایا ہوا ہے تو اسے میعاد ختم ہونے سے پہلے منسوخ کرالیں۔

تفصیلات کے مطابق سعودی محکمہ پاسپورٹ نے تارکین وطن کو تنبیہ کی ہے کہ اگر انہوں نے خروج نہائی یا خروج عودہ لگایا ہوا ہے تو اسے فوری طور پر منسوخ کرالیا جائے۔ اس حوالے سے ترجمان محکمہ پاسپورٹ کا کہنا ہے کہ خروج عودہ منسوخ کرانا اس لیے ضروری ہے کہ صحت حکام کی ہدایت پر نئے کرونا وائرس سے بچاؤ کی خاطر احتیاطی تدابیر کے تحت سعودی عرب سے تمام بین الاقوامی پروازیں معطل کردی گئی ہیں۔

ترجمان نے خبردار کیا کہ اگرخروج نہائی کی میعاد ختم ہو گئی تو ایسی صورت میں جرمانے کی زد میں آجائیں گے۔ سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق ترجمان محکمہ پاسپورٹ نے کہا ہے کہ تارکین وطن ویزے کے مؤثر ہونے سے متعلق معلومات آئن لائن لے سکتے ہیں، ابشر یا مقیم کے ذریعے کے ویزے منسوخ کرائے جا سکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کے قومی دن پر سعودی فرمانروا خادم حرمین شریفین اور سعودی ولی عہد کی مبارکبادجدہ(محمد اکرم اسد) پاکستان کے قومی دن پر سعودی فرمانروا خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی اے کی موبائل اپریٹروں کو رنگ بیک ٹون تبدیل کرنے کی ہدایتپی ٹی اے کی موبائل اپریٹروں کو رنگ بیک ٹون تبدیل کرنےکی ہدایت Pakistan PTA CoronaAwareness MobileOperatingCompanies CoronavirusOutbreak CoronavirusPandemic CoronaInPakistan PakistanUnitedAgainstCorona PTAofficialpk pid_gov zfrmrza ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کی ریٹائرڈ ملازمین کو جلد پینشن دینے کی ہدایتوزیراعلیٰ سندھ کی ریٹائرڈ ملازمین کو جلد پینشن دینے کی ہدایت Sindh SindhGovt CoronavirusOutbreak LockDownSindh CMSindh Pensioners PayEarlyPension SindhCMHouse MuradAliShahPPP MediaCellPPP SaeedGhani1 pid_gov ImranKhanPTI BBhuttoZardari SindhCMHouse MuradAliShahPPP MediaCellPPP SaeedGhani1 pid_gov ImranKhanPTI BBhuttoZardari Good decision sir. You are realy leader.
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی فرمانروا اور ولی عہد کی جانب سے یوم پاکستان کی مبارکبادریاض : سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے یوم پاکستان کی مبارک باد دیتے ہوئے تہنیتی پیغامات ارسال کیے ہیں۔ Bhai abhee itnee phatti howee hay sub kee kay koi jashan washan nahee yaad اِنہوں نے پتہ نہیں کب مرنا ہے...... اوئے یہ بابا زندہ ہے ابھی تک کیونکہ MBS نے چاچا،چچا زاد۔ماموں زاد بیسیوں آل سعود شہزادوں کو تو قتل کرا دیا ہے،،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا کی علامت، سونگھنے اور ذائقے کی حس ختم ہوجاتی ہے، تحقیقکرونا کی علامت، سونگھنے اور ذائقے کی حس ختم ہوجاتی ہے، تحقیق CoronaVirus SmellAndTaste LostSense Symptoms Research InfectiousDisease HameedeeNasir Just Feel Smell Taste .. Allah Almighty did repeat 31 times in the Holy Quaran Which is it, of the favours of Your Lord, that ye dent... In Verse 26 Part 1 : Lo! Allah disdain even of a Gnat or Aught above it. Those who believe know that it is Truth...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: ڈبلیو ایچ او کی تنبیہ کہ ’وبا میں تیزی آ رہی ہے‘، ماہرین کی سمجھنے کی کوشش آیا وائرس اپنی شکل بدل رہا ہے؟ - BBC Urduدنیا میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد تین لاکھ 39 ہزار سے بڑھ گئی ہے اور عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے کہا ہے کہ وباء میں تیزی آ رہی ہے۔ دریں اثناء چین کے بعد اس سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ملک اٹلی میں تقریباً ساڑھے پانچ ہزار افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ It's sad karachi me chand police k jawan jabri tor par dodh ki dukane or bakery ki band karwa rahe hen jo gdr munasib tareeka he awam be yar o madadgar ho jaynge plz roz istmal k item mohiya hone wali shopes ko khulla rakha jay Whether it's not due to anxiety and depression caused by Corona Disease News
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »