کورونا وائرس پنجاب حکومت نے بھی پابندیوں کے حوالے سے نیا اعلان کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس، پنجاب حکومت نے بھی پابندیوں کے حوالے سے نیا اعلان کر دیا

لاہور محکمہ صحت پنجاب نے کورونا کے باعث صوبے کے ٹیچنگ اینڈ سپیشلائزڈ ہسپتالوں کی اوپی ڈیز کی بندش میں توسیع کردی ہے ۔

ترجمان محکمہ صحت کے مطابق صوبے کے تمام سرکاری ٹیچنگ اینڈ اسپیشلائزڈ ہسپتالوں کی اوپی ڈیز اب 23 مئی تک بند رہیں گی۔محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ جن شعبوں کی او پی ڈیز بند رہیں گی ان میں دانت ، ناک،کان، گلا، ڈرماٹالوجی اور آپتھامالوجی کے شعبے شامل ہیں۔ترجمان کے مطابق 23 مئی کو اوپی ڈیز کھولنے کے حوالے سے دوبارہ جائزہ لیاجائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔