کورونا مریضوں کی تعداد 50 ہزار تک پہنچ سکتی ہے: رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا مریضوں کی تعداد 50 ہزار تک پہنچ سکتی ہے: رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع مکمل تفصیل جانیے:

اسلام آباد: آپریل کے آخری ہفتے تک کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 50 ہزار تک پہنچ سکتی ہے۔ وفاقی حکومت نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی۔ عدالت کو بتایا گیا کہ 336 ملین ڈالر کی لاگت سے صحت ایمرجنسی پلان لاگو کر دیا گیا ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 25 اپریل تک سامنے آنے والے مریضوں میں 41 ہزار 482 معمولی نوعیت کے، 7 ہزار 24 سنگین اور 2 ہزار 392 کی حالت تشویش ناک ہو سکتی ہے۔ رواں ماہ کے آخر تک مشتبہ مریضوں کی ٹیسٹنگ سہولت میں بھی اضافہ کیا جائے گا، 336 ملین امریکی ڈالر کی لاگت سے ایمرجنسی ہیلتھ پلان لاگو کر دیا گیا ہے جس میں بیرونی امداد بھی شامل ہے۔

رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ ملک بھر کے 154 اضلاع میں مشتبہ مریضوں کو قرنطینہ میں رکھنے کا بندوبست کیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں قرنطینہ کیلئے 300 بستروں کا بندوبست کیا گیا ہے جبکہ چار ہسپتالوں میں آئسولیشن وارڈ ز بھی بنائے گئے ہیں۔ ائیر پورٹس اور داخلی راستوں پر 222 مشتبہ کرونا مریضوں کی شناخت کی گئی۔ بیرون ملک سے واپس آنے والوں کی سکریننگ اور جاں بحق افراد کی تدفین کا طریقہ کار بھی مرتب کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2458 ہوگئی، 35 جاں بحق - ایکسپریس اردوپنجاب میں 928، سندھ783، خیبرپختونخوا 311، بلوچستان 169،اسلام آباد 68، گلگت بلتستان 190 اور آزاد کشمیر میں 9 مریض
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں مصدقہ کورونا مریضوں کی تعداد 2458 تک پہنچ گئیملک میں مصدقہ کورونا مریضوں کی تعداد 2458 تک پہنچ گئی CoronaVirusFight CoronavirusPandemic Patients Number pid_gov MoIB_Official COVID19Pakistan pid_gov MoIB_Official اور غیر مصدقہ؟
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 920 ہو گئی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد 2443ہوگئی ، 34 جاں بحقملک بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد 2443ہوگئی ، 34 جاں بحق Read News CronavirusPakistan COVID2019 CoronavirusLockdown
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2386 ہوگئی، 34 جاں بحق - ایکسپریس اردوپنجاب میں 922، سندھ761، خیبرپختونخوا 276، بلوچستان 169،اسلام آباد 62، گلگت بلتستان187 اور آزاد کشمیر میں 9 مریض
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اٹلی: کورونا سے متاثرہ مریضوں کی دیکھ بھال کیلئے روبوٹ تعیناتکورونا سے متاثرہ مریضوں کے علاج اور دیکھ بھال کے لیے اٹلی کے اسپتال میں روبوٹ تعینات کردیے گئے ۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق روبوٹ تعینات کرنے کا مقصد طبی عملے کی حفاظت کو یقینی بنانا
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »