کورونا کا شکار بیلجیئم کے شہزادے نے پارٹی میں شرکت پر معافی مانگ لی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا کا شکار بیلجیئم کے شہزادے نے پارٹی میں شرکت پر معافی مانگ لی coronavirus BelgianPrince Lockdown

انھوں نے معافی مانگی ہے اور کہا ہے کہ وہ نتائج کی ذمہ داری قبول کریں گے۔انھوں نے سپین میں لاک ڈاون کے دوران پارٹی میں شرکت کی تھی۔میڈیارپورٹس کے مطابق اپنے بیان میں 28 سالہ شہزادہ جوکیم نے کہا ہے کہ مجھے اپنے اقدام پر پچھتاوا ہے۔شہزادہ جوکیم

انٹرنشپ کے لیے 26 مئی کو سپین گئے تھے لیکن دو دن بعد وہ جنوبی شہر کورڈوبا میں پارٹی میں شرکت کرنے چلے گئے تھے۔سپین کے میڈیا میں جاری رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ شہزادہ جوکیم، بیلجئیم کے بادشاہ فلپ کے بھتیجے پارٹی میں موجود 27 افراد میں شامل تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں کورونا کے مریضوں کے ٹریٹمنٹ پروٹوکول میں تبدیلیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب میں کورونا کے مریضوں کے ٹریٹمنٹ پروٹوکول میں تبدیلی کردی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق سی ای او میوہسپتال ڈاکٹر اسد اسلم نے کہاہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کا شکار بیلجیئم کے شہزادے نے پارٹی میں شرکت پر معافی مانگ لیکورونا کا شکار بیلجیئم کے شہزادے نے پارٹی میں شرکت پر معافی مانگ لی BelgianPrince PrinceJoachim Belgium Party CoronaVirus LockDown Apologized Spain It is not only the safety of Prince but also the safety of whole party members
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی کے سنیئر رہنما عبدالکریم خان کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئےریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں پاکستان پیپلزپارٹی کے سنئیر رہنما عبدالکریم خان کورونا وائرس کے باعث زندگی کی بازی ہار گئے، وہ گزشتہ کئی روز سے ریاض کے انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ پاک مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے وارتیز، کیسز اور اموات میں اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )عیدالفطر گزرنے کے فوری بعد کورونا وائرس کے پھیلاﺅ میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے کیونکہ گزشتہ روز ایک دن میں سب سے زیادہ 88 اموات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں کورونا کے 6 لاکھ 70 ہزار سے زائد کیسز کا اندازہ: سمری میں انکشافAur lockdown na kero India 🇮🇳 ma 1,82000 cases ha only
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکا میں مظاہرے، کورونا وائرس کے پھیلاو کے خطرات بڑھ گئےامریکا میں جاری مظاہروں کے نتیجے میں کورونا وائرس کے پھیلاو کے خطرات زیادہ ہو گئے ۔امریکی میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی شہر مینیاپولس کے ایک سفید فام پولیس کم ہوں گے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »