کورونا کے بڑھتے کیسز: گوجرانوالہ کے 5 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گوجرانوالہ: گوجرانوالہ کے 5 علاقوں میں کورونا کیسز میں اضافہ پر سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا۔ ہاٹ سپاٹ علاقوں میں آمدورفت کو محود کر دیا گیا۔ داخلی اور خارجی راستوں کو سیل کر کے ان علاقوں میں آمدرو

فت اور اجتماعات پر پابندی عائد کر دی گئی۔

حکومت پنجاب کی ہدایات کے مطابق گوجرانوالہ کے 5 ہائی رسک ایریاز سٹی ہاوسنگ ایف بلاک، واپڈا ٹاؤن اے 2 بلاک، واپڈا ٹاؤن سی بلاک، باغبانپورہ گلی نمبر 4 اور محلہ پونڈا والہ میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے۔ ان علاقوں میں کورونا کیسز سامنے آنے کے بعد سمارٹ لاک ڈاؤن لگایا گیا ہے۔ ان علاقوں میں تمام مارکیٹس، دفاتر، ریستوران، سرکاری و پرائیویٹ دفاتر بند رہیں گے۔ تمام تر مذہبی، ثقافتی، نجی و پرائیویٹ اجتماعات پر مکمل پابندی ہوگی۔ صرف اشیاء ضروریہ سے متعلقہ کاروبار کھل سکیں گے۔ گروسری، فارمیسی، دودھ، دہی، تندور کھل سکیں گے۔ ان علاقوں کے داخلی اور خارجی راستوں کو سیل کر دیا گیا ہے۔ کسی غیر متعلقہ افراد کو ان علاقوں میں داخل ہونے پر پابندی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کے 3 اضلاع میں کورونا کیسز کی شرح 20 فیصد سے تجاوز کر گئیاسلام آباد : کورونا کی چوتھی لہر میں پاکستان کے 3 اضلاع میں کوروناکیسز کی شرح 20 فیصد سے تجاوز کر گئی ہے۔۔۔ ہمیں ہر حال میں احتیاط کرنی چاہیے پہلے بھی ہم نے احتیاط نہ کرنے سے ہم سٹوڈنٹ کو کافی نقصان اٹھانا پڑا ہے عوام عید تک احتیاط کریں People should take vaccine Edr hme to pta be ni ha corona ha ya nii bs ta news wle juat bol rhe ha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کے 2327 نئے کیسز رپورٹ، 31 امواتاسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے ملک میں کورونا صورت حال سے متعلق تازہ اعدادوشمار جاری کردیے جن میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وبا کے 2327 نئے کیسز سامنے آئے۔ Ab exams cancel hon gy 😃
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب بھرمیں کورونا وائرس کے کیسز میں بڑھنے لگےپنجاب بھرمیں کورونا وائرس کے کیسز میں بڑھنے لگے Punjab CoronaVirusPandemic CasesReported SpreadRapidly MoIB_Official GovtofPakistan GovtofPunjabPK nhsrcofficial OfficialNcoc Asad_Umar
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان میں کورونا کیسز میں اضافہ جمعہ کے روز کاروبار بند رکھنے کا فیصلہبلوچستان میں کورونا کیسز میں اضافہ، جمعہ کے روز کاروبار بند رکھنے کا فیصلہ Balochistan BalochistanGovt Coronavirus CoronaCases Friday Markets BussinessClosed dpr_gob jam_kamal OfficialNcoc GovtofPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

این سی او سی سربراہ کا کرونا کے بڑھتے کیسز پر اظہار تشویشاین سی او سی سربراہ کا کرونا کے بڑھتے کیسز پر اظہار تشویش مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu عید کے بعد یہ تشویش ختم ہو جائے گی فکر نا کریں Fzool hai ye izhaar e tashweesh. Kya examination centres main izhaar e tashweesh nhi ho skta? Bsss apni mrziyan krni hai ap logon ny. Sbse sy pehle to Asad_Umar ap ko corona ho apko pta lge. Phir ap students ka socho gy wesy koi faida nhi is izhaar e tashweesh ka. Sir in other countries kids age 12 or above are also getting vaccinated plz open vaccination for our kids so they can be secured
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان بھر میں کورونا سے 39 اموات 2783 نئے کیسز رپورٹپاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 49 ہزار 247 ٹیسٹ کیے گئے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »