کورونا سے10 سالہ بچی جاں بحق نگلیریاسے ایک شخص زندگی کی بازی ہار گیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک میں وائرسز سر اٹھانے لگے،لاہور کےچلڈرن ہسپتال میں کورونا میں مبتلا 10 سالہ بچی،جبکہ سروسز ہسپتال میں نگلیریا سےایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

Stay tuned with 24 News HD Android App ملک میں وائرسز سر اٹھانے لگے،لاہور کےچلڈرن ہسپتال میں کورونا میں مبتلا 10 سالہ بچی،جبکہ سروسز ہسپتال میں نگلیریا سےایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کا سنگین خطرہ ابھی تک موجود ہے، 10 سالہ آیت فاطمہ لاہور کے چلڈرن ہسپتال میں کورونا میں مبتلا ہونے کے باعث دم توڑ گئی ۔ دوسری جانب محکمہ صحت چار رکنی کمیٹی کی رپورٹ مطابق سروسز ہسپتال میں30 سالہ نوجوان مصطفی شفیق نگلیریا سے جاں بحق ہوگیا۔ محکمہ صحت نے پروفیسر ثوبیہ قاضی کی سربراہی میں چار رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی،کمیٹی نے مصطفی شفیق کی موت نگلیریا سے ہونے کی تصدیق کر دی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیرمحل: زمین کے تنازع پر فائرنگ سے نوجوان جاں بجق، حاملہ خاتون زخمیپیرمحل: (دنیا نیوز) زمین کے تنازع پر جھگڑے کے دوران مخالفین نے فائرنگ کر دی جس کی زد میں آ کر 29 سالہ وحید نامی شخص جان کی بازی ہار گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شانگلہ میں ایک ساتھ 8 بچوں کے جنازے ، ہر آنکھ اشکبارشانگلہ : صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع شانگلہ میں جاں بحق ہونے والے 8 بچوں کے ایک ساتھ جنازے اٹھنے پر کہرام مچ گیا، ہر آنکھ اشکبار تھی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیچہ وطنی؛ نامعلوم درندہ صفت شخص کی 7 سالہ بچی سے زیادتی - ایکسپریس اردو7 سالہ جویریہ گھر سے چیز لینے گئی تھی، والد، ملزم کی تلاش کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں، پولیس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی، نیگلیریا فولیری سے ایک اور شخص جاں بحقبخار میں مبتلا 21 سال کے نوجوان کو 18 جون کو نجی اسپتال لایا گیا تھا، طبیعت بگڑنے پر نوجوان کو وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا تھا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں نیگلیریا فولیری سے ایک اور شخص جاں بحقنیگلیریا سے اب تک 6 اموات ہوچکی ہیں جن میں سے 4 افراد کا تعلق کراچی، ایک کا کوئٹہ اور ایک کا حیدرآباد سے ہے: محکمہ صحت
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لبنان: مسجد میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور 5 زخمیفوجیوں اور فائرنگ کرنے والے مشتبہ شخص کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس سے مسلح شخص زخمی ہوگیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »