کورونا وائرس کے خلاف ویکسین کی پہلی بار انسانوں پر آزمائش شروع - Health - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں آج کورونا وائرس کے 130 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے coronarovirus Health healthcare healthandsafety healthandwellness healthy HealthyLife HealthyLiving HealthyLiving HealthyFood HealthyEating lifestyles DawnNews

نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے حوالے سے پہلی بار ویکسین کی انسانوں پر آزمائش کا آغاز ہوگیا ہے۔کو انسانوں پر شروع ہوئی اور یہ اس لیے تاریخ ساز ہے کیونکہ اتنی تیزی سے کسی ویکسین کا کلینیکل ٹرائل شروع نہیں ہوتا کیونکہ وائرس کا جینیاتی ویکسنس محض 2 ماہ قبل ہی تیار کیا گیا تھا۔

اگر یہ منظوری کے مرحلے تک پہنچی تو یہ پہلی ویکسین ہوگی جس کی تیاری کے لیے میسنجر آر این اے نامی جدید ترین ٹیکنالوجی استعمال کی گئی، اس ویکسین کی تیاری کے لیے وائرس کی نقول کی بجائے کورونا وائرس کی جینیاتی معلومات کی ضرورت پڑی اور 42 دن میں ویکسین کو ایچ آئی ایچ حکام تک پہنچا دیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

آرمی کے آنے کا اگر کوئی وقت جائز ہے تو یہی وقت ہے کرفیو لگائو ہمارے لوگ اس وبا کو سیریس لینے کو تیار نہیں سب کو گھروں میں بند کریں ورنہ سب کچھ کنٹرول سے باہر ہو جائے گا یہ چین نہیں کہ لوگ رضا کارانہ طور پہ کام کریں ہمارے تو ڈاکرز بھی چھٹیاں لے کے گھروں میں بیٹھ جائیں گے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈونلڈٹرمپ کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ منفیامریکہ کے صدر ڈونلڈٹرمپ کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں۔ صدر نےیہ بات واشنگٹن میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے خطرات،لاہور کے تمام پارکس بند کردیئے گئےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس کے خطرات کے پیش نظر لاہور کے تمام پارکس بند
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکی صدر کے کورونا وائرس ٹیسٹ کے نتائج آگئے - ایکسپریس اردوصدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آیا ہے، معالجین Don't open it it's negative اگر ٹرمپ کا ٹیسٹ نیگیٹو یے تو ان سے ملنے والوں کے ٹیسٹ پازیٹو کیوں ہیں۔۔۔لمحہ فکریہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اردن، کورونا وائرس کے باعث جیل میں ملاقاتوں پر پابندی کے بعد ہنگامے، 2 قیدی ہلاکاردن، کورونا وائرس کے باعث جیل میں ملاقاتوں پر پابندی کے بعد ہنگامے، 2 قیدی ہلاک Jordan Prison Prisoners Killed Banned Meeting CoronaVirus ViolenceBroke StandWithMuradAlishah
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے باعث آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان چیپل ہیڈلی سیریز منسوخکورونا وائرس کے باعث آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان چیپل ہیڈلی سیریز منسوخ NewZealand Australia Postponed ODISeries CoronaVirus InfectiousDisease SafetyMeasures CricketAus BLACKCAPS
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 182 ہوگئی - ایکسپریس اردوکورونا وائرس سے متعلق آغا خان اسپتال کے ڈاکٹرز کا انتہائی اہم بیان مزید پڑھئے : coronavirusinpakistan Allah rehm kre ameen Allah Pak sub ko sehat aur tandursti atta farmaye ameen sum ameen 🤲🤲🤲🤲 اے اللّه ! ہمارے حال پر رحم فرما, آمین
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »