کورونا وائرس کے باعث کراچی میں ہونے والا پی ڈی ایم کا جلسہ ملتوی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بریکنگ نیوز PDM BreakingNews NeoNews

کراچی: صوبہ سندھ میں اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ کا 13 اگست کو کراچی میں ہونے والا جلسہ موخر کر دیا گیا ہے۔ اس کی وجہ عالمی وبا کورونا وائرس کی چوتھی لہر قرار دی گئی ہے۔

مسلم لیگ کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبہ سندھ میں کورونا وائرس کی نئی لہر کے تیز ترین پھیلاؤ کے پیش نظر اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے صدر مولانا فضل الرحمن نے فیصلہ کیا ہے کہ 13 اگست کو کراچی میں ہونے والے جلسہ کو غیر معینہ مدت تک کیلئے موخر کر دیا جائے۔شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومٹ کے جلسے کی نئی تاریخ کا اعلان کورونا کی صورتحال کو دیکھتے ہوئے بعد میں کیا جائے...

خیال رہے کہ ان دنوں صوبہ سندھ اور کراچی کو کورونا کی نئی قسم ڈیلٹا نے پوری طرح سے جکڑ لیا ہے۔ عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث صوبے کی صورتحال آئے روز خراب ہوتی جا رہی ہے۔ سندھ حکومت نے کراچی میں کورونا کے پھیلاو کو روکنے کیلئے ایک ہفتے کا لاک ڈاؤن نافذ کر دیا ہے جو 8 اگست تک جاری رہے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

975i99

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فلپائن کی کورونا وائرس کی قسم ڈیلٹا کے باعث بھارت سمیت 9 ممالک پر سفری پابندیفلپائن نے کورونا وائرس کی قسم ڈیلٹا کے پھیلاوکو روکنے کے لئے بھارت سمیت 9 دیگر ممالک سے آنے والے تمام داخلی مسافروں پر یکم اگست سے 15 اگست تک پابندی عائد کر دی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ, 549اموات , 44ہزار673نئےکیسز رپورٹبھارت میں صحت کی ناقص سہولتوں اور مودی حکومت کی سنگین لاپرواہی کے نتیجے میں کورونا وائرس کے کيسز ميں ايک مرتبہ پھر ریکارڈ اضافہ ہو رہا ہے۔ گزشتہ چوبيس گھنٹوں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی: CAA کے 18 ملازمین کورونا وائرس کا شکارکراچی میں سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے 18 ملازمین کورونا وائرس کا شکار ہو گئے جس کے بعد زیادہ بیمار ملازمین کو کلفٹن کے ایک اسپتال میں داخل کر دیا گیا۔ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں کورونا وائرس کے کیسزکی شرح میں اضافہلاہور : پنجاب میں کورونا وائرس کے کیسزکی شرح میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور لاہورمیں مثبت شرح 6.8فیصد تک جا پہنچی ہے جبکہ کوروناسے8اموات ہوئیں۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ مجھ پر سب سے زیادہ درود بھیجنے والا شخص روز قیامت میرے سب سے زیادہ قریب ہو گا ۔‘‘ ، رواہ الترمذی ۔ Aur lain papers bachon se Zalam log
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے باعث صدارتی ایوارڈ یافتہ ممتاز شاعر نقاش کاظمی انتقال کر گئےAllah Pak jannat mn Aala mqam atta frmaye Ameen
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جسٹس فائز عیسیٰ کی کورونا کے باعث طبیعت ناساز، اسپتال منتقلجسٹس فائز عیسیٰ کی کورونا کے باعث طبیعت ناساز، اسپتال منتقل تفصیلات جانئے : DailyJang اللہ پاکستان کے حال پر رحم کرے Allah tamam beemaro ko sehat day. Amin
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »