کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے سائنس دانوں کا بڑا تجربہ کامیاب

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے سائنس دانوں کا بڑا تجربہ کامیاب تفصیلات جانئے: DailyJang

جنوبی امریکا میں واقع ملک کولمبیا کے سائنس دانوں نے ’الٹرا وائلیٹ لائٹ‘ کی ایک قسم ’فار یو وی سی‘ کی مدد سے کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کا ایک کامیاب تجربہ کیا۔

کولمبیا یونیورسٹی میں ہونے والی تحقیق میں یہ بات ثابت ہوئی کہ ’فار یو وی سی‘ کی مصنوعی شعاعیں ہوا میں موجود کوروناوائرس کو ختم کرسکتی ہیں۔ سائنس دانوں نے تجربے کے دوران مخصوص جگہ پر کورونا وائرس کی نمی کے ذرات کو فار یو وی سی لائٹ کے سامنے سے گزارا جس کے بعد وائرس کو اکھٹا کیا گیا تاکہ نتیجہ معلوم کیا جاسکے۔

تحقیقی مطالعے کی سربراہی کرنے والے ڈاکٹر ڈیوڈ برونر کا کہنا ہے کہ تجربے کی رپورٹ سے واضح ہوا کہ مذکورہ لائٹ نے ہوا میں موجود کورونا کے ذرات کا 99.9 فیصد تک خاتمہ کردیا، وائرس کا کوئی بھی ذرا زندہ نہیں بچا۔ انہوں نے بتایا کہ مذکورہ روشنی کورونا کے خلاف مؤثر ثابت ہوئی جس کے باعث ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ فار یو وی سی سسٹم کو عوامی مقامات پر نصب کریں گے جو مہلک وائرس کے پھیلاؤ میں معاونت کرے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے سائنس دانوں کا بڑا تجربہ کامیابکرونا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے سائنس دانوں کا بڑا تجربہ کامیاب ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی کا ٹیسٹ کرکٹر محمدحفیظ کا دوسرا کورونا ٹیسٹ کروانے کا فیصلہپی سی بی کا ٹیسٹ کرکٹر محمدحفیظ کا دوسرا کورونا ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ Lahore TheRealPCB Conduct Players MHafeez22 COVID_19 Tests Again Dubious Results TheRealPCBMedia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شادی کے روز دولہا کورونا کا شکار، اسپتال میں تقریب کا انعقادبھارت : شادی کے روز دولہا کورونا کا شکار، اسپتال میں تقریب کا انعقاد ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عباسی اسپتال اور ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کا کورونا ٹیسٹ مفت کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوعباسی اسپتال میں یومیہ 65 مفت ٹیسٹ ہوں گے، مالی استعداد نہ رکھنے والے افراد مستفید ہوسکیں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وبا: پاکستان کا بین الاقوامی فضائی سفر کیلئے یکساں پالیسی کا مطالبہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وبا: پاکستان کا بین الاقوامی فضائی سفر کیلئے یکساں پالیسی کا مطالبہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »