کورونا وائرس ، ورلڈ بینک کا خیبر پختونخوا حکومت کیلئے بڑا تحفہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس ، ورلڈ بینک کا خیبر پختونخوا حکومت کیلئے بڑا اعلان مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu CoronavirusUpdates COVID19

تفصیلات کے مطابق پاکستان سمیت دنیا کے تمام ممالک اس وقت وینٹی لیٹرز کی قلت کا شکار ہیں، عالمی بینک نے 44 وینٹی لیٹر خیبرپختونخواحکومت کے حوالے کردیئے، وینٹی لیٹرحکومت کی درخواست پر دیے گئے۔

عالمی بینک کی جانب سے دیئے گئے جدید وینٹی لیٹرز ایمبولنسسز اور ایمرجنسی صورتحال میں استعمال کیا جاسکیں گے۔ خیبر پختونخوا کو عالمی بینک کی جانب سے 120 وینٹی لیٹرز اور 2 لاکھ 10 ہزار ماسک دیےجائیں گے ، وینٹی لیٹر ملنے سے کوروناکےعلاج کے سلسلے میں بہتری آئے گی۔خیال رہے کہ محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 2039 ہے جب کہ جاں بحق افراد کی تعداد26 ہوگئی ہے۔

آزاد کشمیر میں6، بلوچستان158، گلگت بلتستان184، اسلام آباد54، خیبر پختونخوا253، پنجاب708 اور سندھ میں 676 کورونا وائرس کے مریض رپورٹ پوئے ہیں۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پاکستان میں کورونا وائرس کے سبب ایک مریض کی ہلاکت ہوئی اور 1436 نئے ٹیسٹ کیے گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Magar inho ne awam per nahi lagane

Ye govt chahti bhi ye hai keh zeyda log Marr jaye ta keh bahar mulko say chanda mel saky😂😂😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس ، ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کتنے پیسے دینے کا اعلان کر دیا ؟ جانئےاسلام آباد (ڈیل پاکستان آن لائن )ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 20 لاکھ ڈالر کی امداد کی منظوری دے دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نئے کورونا وائرس کی وبا کا باعث بننے والے جاندار کی پہچان ہوگئی؟ - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کیا کورونا وائرس کی وبا کے دوران سیکس کرنا محفوظ ہے؟شاید یہ سوال آپ کے ذہن میں بھی آیا ہو لیکن آپ اس بارے میں کسی سے بات کرنے میں شرمندگی محسوس کرتے ہوں۔ بی بی سی نے اس سے متعلقہ سوالات کو ماہرین صحت کے سامنے رکھ کر حقائق جاننے کی کوشش کی ہے۔ Just rubbish. یہ کوئی سوال ہے یار لوگوں کو اپنی جان کی بنی ہوئی ہے اور آپ سیکس کی فکر کر رہے ہو جب ایک کو ہو گا تو دوسرا اپنے قریب آنے تھوڑی دیگا We have to unfollow you now is it some sort of a joke
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس؛ قرنطینہ اسپیشل ٹرین تیارکینٹ اسٹیشن کراچی پر ریلویز ملازمین اور ورکرز کیلئے قرنطینہ اسپیشل ٹرین مختص کر دی گئی ہے، قرنطینہ ٹرین 3 اے سی سلیپر اور 2 اے سی بزنس پر مشتمل ہے۔ اللہ تعالیٰ پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس تیل کی قیمتیں عالمی منڈی میں کم ترین سطح پر آگئیںنیو یارک امریکی خام تیل مزید ایک ڈالر کمی کے ساتھ سترہ سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا۔ امریکی خام تیل کی فی بیرل قیمت بیس ڈالر ہوگئی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیا انفلوائنزا کی نئی دوا کورونا وائرس کے مریض کیلئے مؤثر ہے؟چین کی وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے ایک عہدیدار کا کہنا ہے کہ جاپان میں انفلوائنزا کی نئی قسم کے لیے استعمال ہونے والی ایک دوا کورونا وائرس پر مؤثر ثابت ہورہی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »