کورونا اور دیگر آفات ہمارے گناہوں کی وجہ سے ہیں، چوہدری شجاعت

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا اور دیگر آفات ہمارے گناہوں کی وجہ سے ہیں، چوہدری شجاعت ChShujatHussain CoronaVirusPakistan

سے ہیں۔ ہمیں اپنے گناہوں کی معافی مانگتے ہوئے اللہ تعالیٰ سے رحم کی اپیل کرنی چاہیے۔ اللہ کی مدد کے بغیر کوئی بھی مصیبت نہیں ٹل سکتی۔ سورج گرہن کے موقع پر چوہدری شجاعت حسین نے خصوصی دعا کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کریم قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے کہ اگر تم میری اطاعت کرو تو میں تمہیں عذاب میں کیوں مبتلا کروں

گا۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمارے گناہوں کو معاف فرمائے۔ کورونا اور دیگر آفات ہمارے گناہوں کی وجہ سے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہم پر رحم فرمائے۔ چوہدری شجاعت حسین نے مزید کہا کہ اللہ پاک ہی بیماروں کو شفا دینے والا ہے۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ اللہ سے رجوع کریں اور توبہ استغفار کریں تاکہ اللہ پاک ہم سے راضی ہوجائے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا اور دیگر آفات ہمارے گناہوں کی وجہ سے ہیں، چوہدری شجاعت | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

Tariq habib : طارق حبیب:-عیدالاضحی اور کورونا…(2)وفاقی اور صوبائی حکومتیں جس طرح کے بیانا ت دے رہی ہیں اس سے یہ تاثر ملتاہے کہ انہیں عیدالاضحی کے موقع پر کورونا کے پھیلائو اور اس سے ہونے والے نقصانات کا اندازہ ہے‘ پڑھیئےطارق حبیب کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ٹرمپ نے کورونا کو چائنا وائرس اور کنگ فو وائرس کا نام دیدیاامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وبا کا الزام ایک بار پھر چین پرلگا تے ہوئے اس کو چائنا وائرس اور کنگ فو وائرس کا نام دے دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس، پاکستان میں اموات اور متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 119 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ اب تک ہونے والی اموات کی تعداد تین
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس نے ایک اور سینیر ڈاکٹر کی جان لے لیمظفر گڑھ(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان میں کورونا وائرس سے قیمتی جانوں کے ضیاع کا سلسلہ جاری ہے۔ موذی وبا نے ایک اور سینیئر ڈاکٹر کی جان لے لی۔  جیونیوز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں‌ نافذ کرفیو اور دیگر پابندیوں کو ختم کرنے کا اعلانسعودی عرب میں‌ نافذ کرفیو اور دیگر پابندیوں کو ختم کرنے کا اعلان ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »