کورونا سے اموات میں اضافہ : عالمی ادارہ صحت کا دنیا کو اہم پیغام

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا سے اموات میں اضافہ : عالمی ادارہ صحت کا دنیا کو اہم پیغام ARYNewsUrdu

گبریسس نے کہا ہے کہ عالمی ادارہ صحت نے 3 سال قبل "بین الاقوامی عوامی صحت ہنگامی حالات ” کا ہائی الارم جاری کیا تھا۔ رواں ہفتے میں کووِڈ۔19 ہنگامی حالات کمیٹی کا اجلاس ہو گا جس میں وائرس کے ہنگامی حالات درجے پر بحث کی جائے گی”۔

عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر ٹیڈورس ایڈہینم گبریسس نے کہا ہے کہ میرا پیغام نہایت واضح ہے۔ اس وائرس کو معمولی نہ سمجھیں۔ اس وائرس نے ہمیں حیران کردیا ہے اور مزید حیران کرنا بھی جاری رکھے گا۔ انہوں نے کہا کہ اگر ہم نے ضرورت مند افراد کو صحت کی سہولیات فراہم نہ کیں اور غلط معلومات کے خلاف جامع جدوجہد کے لئے مزید کوششیں نہ کیں تو وائرس کی وجہ سے اموات کا سلسلہ جاری رہے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

عالمی ادارہ صحت. walo K Maao K Choot Pagal Samja Hai Logo Ko

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کوروناوائرس میں کمی مثبت کیسز کی شرح 0.09 فیصد ہوگئی۔پاکستان میں کوروناوائرس میں کمی ،مثبت کیسز کی شرح 0.09 فیصد ہوگئی۔ Coronavirus COVID19 NIH Pakistan CoronaPatients NIH_Pakistan GovtofPakistan WHOPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں کوروناوائرس میں کمی مثبت کیسز کی شرح 0.09 فیصد ہوگئی۔پاکستان میں کوروناوائرس میں کمی ،مثبت کیسز کی شرح 0.09 فیصد ہوگئی۔ مزید تفصیلات ⬇️ Coronavirus COVID19 NIH Pakistan CoronaPatients NIH_Pakistan GovtofPakistan WHOPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے مثبت کیسز میں واضح کمی، شرح 0.09 فیصد رہیاسلام آباد (دنیا نیوز) قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 3 ہزار 209 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا سے اموات اور کیسز کی شرح میں نمایاں کمیاسلام آباد : (دنیا نیوز) پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے اموات اور کیسز کی شرح میں نمایاں کمی آئی ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان پیپلز پارٹی چیئرمین و وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا تعلیم کے عالمی دن پر پیغامپاکستان پیپلز پارٹی چیئرمین و وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا تعلیم کے عالمی دن پر پیغام پی پی پی چیئرمین کا ملک میں فروغِ تعلیم کے لیئے کردار ادا کرنے والے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، 100 انڈیکس میں بڑا اضافہکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے شروع میں مثبت آغاز ہوا ہے اور 100 انڈیکس میں 770 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »