کورونا وائرس نئی شکل میں حملہ آور ہونے لگا، رپورٹ میں انکشاف -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جاپان: کورونا وائرس نئی شکل میں حملہ آور ہونے لگا، رپورٹ میں انکشاف ARYNewsUrdu

ٹوکیو : جاپان کی وزارت صحت کے مطابق معائنوں سے معلوم ہوا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے نئے متاثرین کی ساڑھے4فیصد تعداد وائرس کی تبدیل شدہ اقسام سے متاثر ہے۔

وزارت کے مطابق مقامی حکومتوں کے ابتدائی اعداد و شمار سے معلوم ہوا ہے کہ28 فروری تک والے ہفتے میں ایک ہزار 234 وائرس متاثرین کے وائرس کی نئی اقسام کے پی سی آر ٹیسٹ کیے گیے۔یہ اُس ہفتے کے ملک بھر کے نئے متاثرین کی تقریباً 17 فیصد تعداد تھی، ان میں سے 56 افراد میں وائرس کی تبدیل شدہ اقسام پائی گئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں ایک دن میں مزید 29 ہیلتھ ورکرز میں کورونا وائرس کی تشخیصنیشنل کمانڈا اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے ایک دن میں مزید 29 ہیلتھ کیئر ورکرز کورونا وائرس سے متاثر ہو گئے ہیں۔این سی او سی کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان میں کورونا کی ’تیسری لہر‘ کے دوران ریکارڈ یومیہ اموات - BBC Urduپاکستان کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 29 مارچ کو کورونا وائرس کے 4048 نئے متاثرین کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ 100 اموات ہوئی ہیں۔ کورونا کی تیسری لہر کے دوران یہ کووڈ سے اموات کی سب سے بڑی تعداد ہے۔ عمران خان کئ حکومت کورونا کنٹرول میں نا کام هو چکئ هے اللہ خیر کرے گذشتہ 24 گھنٹوں میں کرونا وائرس سے 100 افراد انتقال کر گئے جن میں سے صرف 73 کا تعلق پنجاب سے ہے۔ہم من حیث القوم تو غفلت اور لاپرواہی کا اظہار کر ہی رہے ہیں مگر پنجاب پر مسلط شدہ 'عثمان بزدار اینڈ کو' کی انتظامی صلاحیتیں بھی مسائل میں اضافے کا باعث بن رہی ہیں۔ذمہ دار کون ہے؟ Watch movies in lockdown
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

لاہور میں کورونا وائرس کے کیسز میں ہوشربا اضافہ، مکمل لاک ڈاؤن کی سفارشات تیارلاہور: (دنیا نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور میں کورونا کیسز میں ہوشربا اضافے کے بعد محکمہ صحت پنجاب اور ضلعی انتظامیہ نے مکمل لاک ڈاؤن کی سفارشات تیار کر لی ہیں۔ FarhanA40378657 ALLAH Kareem save everyone from this, whoever are suffering, get well soon INSHA'ALLAH.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی شرح پنجاب میں 12، لاہور میں 20 فیصد ہو گئیمحکمۂ صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ صوبے میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 12 فیصد ہو گئی۔ پہلی مرتبہ پنجاب میں، لاہور میں دیکھ کر خوشی ہوئی، اس کا مطلب یہ ہرگز نہیں ہے کہ لسانی بنیادوں پر یا لسانیات کو فروغ دینا چاہتےہیں مگر حقیقت یہ ہے کہ یہ قومی میڈیا کی ان پر چھاپ لگی ہوئی ہے یہ ان کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہیں۔ سندھی میڈیا کو سلام ہے، جو بھائی چارہ کو فروغ دیتی ہے۔ پہلی مرتبہ پنجاب میں، لاہور میں دیکھ کر خوشی ہوئی، اس کا مطلب یہ ہرگز نہیں ہے کہ لسانی بنیادوں پر یا لسانیات کو فروغ دینا چاہتےہیں مگر حقیقت یہ ہے کہ یہ قومی میڈیا کی ان پر چھاپ لگی ہوئی ہے یہ ان کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہیں۔ سندھی میڈیا کو سلام ہے، جو صوفی ازم کو فروغ دیتی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس سے اموات میں تیزی آگئی 84 افراد دم توڑ گئے۔پاکستان میں کورونا وائرس سے اموات میں تیزی آگئی ، 84 افراد دم توڑ گئے۔ Pakistan CoronavirusPakistan COVID19 CoronaPatients Deaths CoronavirusCases GovtofPakistan MoIB_Official Asad_Umar WHO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »