کورونا وائرس کے خطرے کے باوجود مالی میں انتخابات کا انعقاد - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پارلیمانی انتخاب 2018 کے اواخر میں ہونا تھے لیکن سیکیورٹی خدشات کی بنا پر انہیں متعدد مرتبہ ملتوی کیا گیا۔ CoronavirusOutbreak CoronavirusPandemic CoronaVirus DawnNews مزید پڑھیں:

ووٹنگ سے چند گھنٹوں قبل 71 سالہ شخص کے کورونا وائرس سے ہلاک ہونے کا اعلان کردیا گیا—تصویر: اے ایف پی

تا ہم ہفتے کے روز ووٹنگ کے آغاز سے چند گھنٹوں قبل حال ہی میں فرانس سے لوٹنے والے 71 سالہ شخص کے کورونا وائرس سے ہلاک ہونے کا اعلان کردیا گیا، مالی میں اب تک کووڈ-19 کے 20 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔دارالحکومت باماکو میں ووٹ ڈالنے کے لیے آئے ہوئے 34 سالہ ٹیچر سلیمان ڈیالو کا کہنا تھا کہ ’میں ووٹ ڈالنے آیا ہوں لیکن خوفزدہ ہوں‘۔

مالی میں اس بات کا خوف ہے کہ ایک کروڑ 90 لاکھ کی آبادی والے غریب ملک جہاں بڑا حصہ ریاست کے کنٹرول سے باہر ہے وہاں پر کووڈ 19 پھیل سکتا ہے۔ واضح رہے کہ مالی میں 2013 میں انتخابات ہوئے تھے جس میں صدر بوبکر کیتا ریلی نے اکثریت سے کامیابی حاصل کی تھی اس کے بعد سے لے کر اب یہ پہلے پارلیمانی انتخابات ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کے معاملے پر حکومت نے بہت غفلت کی، لاہور ہائیکورٹلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے حوالے سے حکومت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ میں پاکستانی نژاد ڈاکٹر کورونا وائرس کے باعث جاں بحق - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

برطانیہ میں پاکستانی نژاد ڈاکٹر کورونا وائرس کے باعث جاں بحق - World - Dawn NewsAs advice use this
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

روس کے صدارتی محل پر کورونا وائرس کا حملہروسی صدر کس حال میں ہیں۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates CoronaUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس؛ نوجوان ہنگامی حالات میں مدد کے لئے تیار رہیں، وزیراعظم - ایکسپریس اردوپاکستان کو افراتفری کی صورت حال سے بچانے کے لئے پیشگی اقدامات ضروری ہیں، عمران خان Tiger force tiyar hei ان شاء الله ہم تیار ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے باعث عالمی کساد بازاری شروعکورونا وائرس کے باعث عالمی کساد بازاری شروع Read News CronaVirus InternationalMarket IMFNews
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »