کورونا کی چوتھی لہر میں مسلسل کمی، 24 گھنٹے کے دوران 567 نئے مریض

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مکمل تفصیلات جانیے: DunyaUpdates RoznamaDunya

اسلام آباد: کورونا وائرس سے 16 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 28 ہزار 344 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 67 ہزار 393 ہوگئی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 567 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 4 لاکھ 38 ہزار 636، سندھ میں 4 لاکھ 66 ہزار 945، خیبر پختونخوا میں ایک لاکھ 77 ہزار 240، بلوچستان میں 33 ہزار 159، گلگت بلتستان میں 10 ہزار 376، اسلام آباد میں ایک لاکھ 6 ہزار 615 جبکہ آزاد کشمیر میں 34 ہزار 422 کیسز رپورٹ ہوئے۔

ملک بھر میں اب تک 2 کروڑ 40 لاکھ 5 ہزار 357 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 39 ہزار 200 نئے ٹیسٹ کئے گئے، اب تک 12 لاکھ 14 ہزار 663 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ ایک ہزار 704 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 16 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 28 ہزار 344 ہوگئی۔ پنجاب میں 12 ہزار 883، سندھ میں 7 ہزار 539، خیبرپختونخوا میں 5 ہزار 704، اسلام آباد میں 938، بلوچستان میں 354، گلگت بلتستان میں 186 اور آزاد کشمیر میں 740 مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کی پانچویں لہر سے بچنا ہے تو ویکسین لگوائیں، اسد عمروفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ کورونا وبا کی پانچویں لہر سے بچنے کے لیے ضروری ہے کہ ویکسینیشن کے اہداف کامیابی سے حاصل کیے جائیں۔ تفصیلات جانیے DailyJang Please aik dafa Bata dain is hakumat mai kitni lehrain aana baqi hain
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عائشہ خان کی بیٹی ’ماہ نور‘ کی دوسری سالگرہ کی ویڈیو وائرلعائشہ خان کی بیٹی ’ماہ نور‘ کی دوسری سالگرہ کی ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu عائشہ خان کی شادی کب ہوئ ؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا سےمزید 16افراد مارے گئے1690مریضوں کی حالت تشویشناککورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید 16افراد جاں بحق ہوگئے۔ 622نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ مثبت کیسز کی شرح 1.40فیصد رہی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کورونا کی پانچویں لہر سے کس طرح محفوظ رہا جا سکتا ہے ؟ اسد عمر نے عوام کیلئے اہم پیغام جاری کر دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر اور سربراہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) اسد عمر کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں پھیلی عالمی وبا کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بٹ کوائن کی قیمت میں تاریخی اضافہ 66 ہزار ڈالر کی حد پار کرگیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)  ڈیجٹیل کرنسی بٹ کوائن  کی قیمت تاریخ  کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ ایک ہی دن میں  بٹ کوائن کی قیمت تین ہزار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ منشا پاشا کی سالگرہ کی خوبصورت تصاویر وائرلاداکارہ منشا پاشا کی سالگرہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »