کورونا کے وار جاری 21 نئے کیسز رپورٹ 12 مریضوں کی حالت تشویشناک

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا کے وار جاری ،21 نئے کیسز رپورٹ، 12 مریضوں کی حالت تشویشناک Detail News: NIH WHO Pakistan COVID19 Coronavirus DeadlyVirus Infection Patients WHOPakistan GovtofPakistan NIH_Pakistan

تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4391 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے مزید 21 مثبت کیس رپورٹ ہوئے ۔ ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 0.

48 فیصد رہی، ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی۔نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کا مزید کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے متاثر 12 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوروناوائرس کے وارجاریمزید13نئے کیسز رپورٹمہلک عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید13کیسز رپورٹ ہوئے، 13مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ )کی جانب سے جاری کردہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ، 13 مریضوں کی حالت نازکاسلام آباد: (دنیا نیوز) قومی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 2 ہزار 859 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 21 کیسز رپورٹاسلام آباد: (دنیا نیوز) ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4391 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے مزید 21 مثبت کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 21 کیسز رپورٹاسلام آباد: (دنیا نیوز) ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4391 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے مزید 21 مثبت کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کیسز میں کمی 13 مریضوں کی حالت تشویش ناکاسلام آباد: (ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا وائرس سے مزید 13 افراد متاثر ہوئے تاہم کوئی ہلاکت نہیں ہوئی، ملک بھر میں 13 کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حیدر آباد میں طالبہ نے اسکول میں خودکشی کیوں کی؟ تحقیقاتی ٹیم قائمحیدر آباد کے نجی اسکول میں طالبہ کی موت کے واقعے پر پولیس کی تفتیش جاری ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »